میرے پاکستانیو۔۔
وہ عمران خان ہی تھے جنہوں ملائشیا میں پھنسے 342 پاکستانیوں کیلئے خصوصی طیارہ بھیجا تھا نہ کہ اپنے بچوں کے ہنی مون کیلئے 12 ارب کا جہاز آسٹریا سروس کروانے بھیجا ۔
@ayeshakhanik@ShanzaLeader@Aleema_KhanPK ایک دو لوگ اور بھی ہیں انہی کے گروپ کے ایک عورت اور ایک دومرد وہ ابھی بھی کھل کے نہیں بولے بس اُس عورت کی پہچان یہ ہے اسکی آواز اور زبان بھی بہت گندی ہے 🤮کان پھٹنے لگتے ہیں اِنکی آوازیں سن کر
@ayeshakhanik@ShanzaLeader@Aleema_KhanPK آج تک خان اور خان کی فیملی کو متنازع بنانے والوں کا جو حال ہوا وہ سب نے دیکھا، یہاں بڑے بڑے آئے گئے سب ذلیل و رُسوا ہوئے، پر سب سے اچھی بات یہ ہوئی کے ان چھٹی ہوئی لمبی زبان والی عورتوں کی بھدی آوازیں نہیں سننی پڑیں گی اور ان کے باس رُومی کی گندی گالیاں نہیں سننی پڑیں گی
وَیسے میں حیدر مہدی صاحب کی دور اندیشی کی داد دونگی، جب یہ KRBT کلیے ان سے سپورٹ مانگنے گئے بغیر نام اور بوتھی کے ، تو انھوں نے رومی کو پومی ٹومی بول کر لات مار کر بھگا دیا تھا، اور مزے کی بات یہ ہے، کل مُجھ پر بجلیاں گر گئی جب میں نے دیکھا رومی نے مُجھے بھی بلاک کیا ہوا ہے 🤣🤣🤣🤣🤣 رومی تو ایک کمینٹ کی مار نکلا 😂😂😂😂
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan’s sister, Aleema, DEMANDS Captain Pakistan's FREEDOM.
"Today, you saw here that thousands of people come [to Adiala jail], and they come every time—these people stand with Imran Khan."
FREE IMRAN KHAN.
لال پری خواجہ سرا پابندی سے اڈیالہ آتا ہے۔ آج تفصیلی بات ہوئی تو اس کی جرات، شعور اور عمران خان سے والہانہ محبت نے بہت متاثر کیا۔ اس کے خیالات سن کر احساس ہوتا ہے کہ عمران خان کا پیغام معاشرے کے ہر طبقے تک پہنچا ہے۔ آپ بھی ان کی باتیں سنیں
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
🚨 خان صاحب کی بہنوں پر پھر سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ عوام کو یہ سمجھایا جا رہا ہے کہ خان صاحب کی بہن نورین آپا کو ملاقات کی آفر کی گئی، لیکن انہوں نے انکار کر دیا اور کہا کہ ملاقات کے بجائے خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے۔
@Aleema_KhanPK@Noreen_KhanPK@DrUzma_KhanPK
🚨 بیوقوفی میں مہارت رکھنے والے عظیم تجزیہ نگاروں سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو کلپ ضرور سن لیں۔
🚨 نورین آپا خود بتا رہی ہیں کہ ملاقات کے حوالے سے ان سے براہِ راست کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔
🚨 حقائق جانے بغیر قیاس آرائیاں کرنا اور پھر ان کی بنیاد پر خان صاحب کی بہنوں کو نشانہ بنانا نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ گمراہ کن بھی ہے۔
🚨 یہ وقت بہنوں کو متنازع بنانے کا نہیں، بلکہ ان کی طاقت بننے کا ہے۔
#KhansIsolationIsACrime
#ReleaseImranKhan
مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا ہو جانا پاکستان کے ساتھ غداری ہے، جیسے شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں سزا دینا اس ملک کے ساتھ غداری تھی۔ ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک، سب جرنیلوں نے پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو فروغ دیا ہے۔ غدار مہرنگ نہیں، غدار تم ہو!
ایک آرمی چیف دنیا کے اسٹیج پر ہمارے ملک کے وزیرِ اعظم کی آئینی حیثیت کو ثانوی کر رہا ہے، جو پہلے ہی غیر آئینی وزیرِ اعظم ہے۔
اس کی آئینی سزا عاصم منیر کو ہی بھگتنی پڑے گی!
Another Tuesday, another Adiala Day today. IK’s isolation must end. It is a crime that is conducted by Asim Munir & his team.
No judge has ruled solitary confinement for IK. Jail rights & international obligations for human rights shall be honored!
#KhansIsolationIsACrime