انشاء الله اس اکاوئنٹ سے ٹوئیٹر ایکس سپیس کا سلسلہ ""Teue voice of Balochistan with SalmaKhan "" شروع کیا جا رہا ۔ تمام محب وطن پاکستانی بہن بھائیوں سے تعاون کی گزارش ھے
شکریہ
@sk6457545@VoB_Baloch
بلوچستان کی سیاست، ثقافت، فطرت اور زمینی حقائق۔ ایک زمین۔ بہت سی کہانیاں۔ ایک چمک۔ ان سب کےلئے جڑے رہیں بلوچستان محب وطن بیٹی سلمہ خان صاحبہ کے ساتھ اس پیلٹ فارم سے سپیسز کے لئے ⬇️⬇️
@VoB_Baloch
تمام اکاوئنٹ کو فالو کر لیں شکریہ
پول ایک اہم سوال
27 ستمبر 2026 کے مارچ کی ناکامی کے بعد
👈 کیا سہیل آفریدی اپنی وزارت اعلیٰ بچاپائے گا ؟
کمنٹس میں مزید کوئی بہترین آپشن بھی لکھ سکتے ھیں