@CMOBalochistan اساتذہ کرام کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے اب انکی باری ہے اللہ رب العزت آپ کو صحیح معنوں میں کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین،
اساتذہ کے بنا یہ بچے ترقی نہیں کرپائیں گے آپ کی اولین ترجیح اساتذہ کو ذہنی دباؤ سے گریز کرنا ہوں،
Come and join this amazing community! ❤️🌍 Connect with active, like-minded people, make new connections, share experiences, and grow together. 🤝✨
Everyone is welcome — come be part of something amazing! 💫
https://t.co/YXTyvcWpSK
@ZahoorBuledi ہسپتالوں کی تعمیرات میں اس لئے اضافہ کہ قوم بچوں کو مار کر انہیں وہاں رکھنا ہے عقل کے اندھوں تم لوگوں کو کرسی پر بیٹھایا کس نے بلوچستان کا بھیڑا عرق کردیا ہے تم لوگوں نے
6 اکتوبر — یومِ ش_ہادت
آج کا دن ہمارے لیے ایک عہد کی تجدید ہے۔
والدِ رح نے حق کی راہ میں اپنی جان نچھاور کی اور ثابت کر دیا کہ سچے نظریے کے لیے جینا بھی عبادت ہے اور مرنا بھی۔ ان کی شہادت ہمارے لیے استقامت، وفا اور اصولوں پر ڈٹے رہنے کا روشن چراغ ہے۔ ہم آج بھی ان کی کمی محسوس کرتے ہیں، مگر ان کا کردار، ان کی سوچ اور ان کا مشن ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔
اے اللہ! ہمارے والدِ محترم کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، اور ہمیں ان کے مشن، فکر اور راستے پر ثابت قدم رکھ۔ آمین۔
@HamidMirPAK کیا یہ توہین عدالت نہیں ہے سپریم کورٹ نے کا فیصلہ SBKاساتذہ کے حق میں تھا اور CM صاحب نے انکو کنٹریکٹ بیس پر رکھا؟
یہ عدالتیں صرف دیواروں کی حد تک محدود حقوق دینے سے قاصر یہ نا انصافی نہیں یہ ظلم نہیں پھر اور کیا ہے؟CMبلوچستان کوصرف ڈائیلاگ آتے ہیں
یومِ اساتذہ منانے سے کیا اساتذہ کی اہمیت سرکاری سطح پر بھی تسلیم ہو جائے گی؟
ہر سال 5 اکتوبر کو یومِ اساتذہ منایا جاتا ہے۔ تقریبات ہوتی ہیں اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے اور ان کی خدمات کو سراہا جاتا ہےتصویرمیں جسکو گھسیٹا جارہا ہے یہ بھی ایک استاد ہے
@KamranM69045926 سر آپ سے یہ سوال کہ آپ نے ایس بی کے ٹیچرز کی کیس کو کیوں بیچ میں چھوڑ دیا؟ ایسی کیا مجبوری پیش آئی مستقل اساتذہ کو کنٹریکٹ پر رکھا ہوا ہے،
توہین عدالت والی کیس اور اساتذہ کی پلیز رہنمائی فرمائیں شکریہ
@Jilted_ فالو کرنے والوں سن لیں،👂🏻
میں اتوار والے دن فری ہوتی ہوں پتہ ہے کیا کرتی ہوں،،،؟🤔
ان لوگوں کا صفایا کرتی ہوں جنہوں نے فالو بیک لے کر مجھے ان فالو کیا ہے،
میں بھی انکو ان فالو کرتی ہوں 😂😂🤪😜