Salam, anybody help me to find out these tablets in Pakistan for my child. because these are out of stock now a days. I will highly thankful for this favour🙏
@WaWaraich@oh_teri_speedan Wa alaikum Assallam
Download the app for DAWAAI
They have good discounts on Friday too. Shows the medicine as available.
Do call at 021111329224
and confirm they have it before making the payment online.
@DawaaiPK
"میرے ہمسایوں نے گھر پر حملے کی مذمت تک نہیں کی نہ دیکھا اور نہ پوچھا، بلکہ وہ چور کی داڑھی میں تنکا محسن نقوی آیا تھا ، گیٹ ہمارا ٹوٹا اور افسوس اس طرف کر رہا تھا" چودھری پرویز الہیٰ
#PervaizElahi#MohsinNaqvi
Video Link : https://t.co/exaFCDANmP
جو عالمی قوتیں ترکیہ سےصدر ایردوان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھ رہی تھیں استنبول کے جلسے کےبعد ان کی خواب ریزہ ریزہ ہو گئے
صدر ایردوان نے استنبول میں اپنی مقبولیت دنیا کو دکھا دی جس کے بعد اب مخالفین کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں
#14mayis2023#14MAYIS#Erdogan