صحافی حسنین رفیق کو پشاور کے ایک گودام میں بند کرکے آئی ایس آئی ایم آئی نے بدترین تشدد کرتے رھے جس سے حسنین رفیق کے کمر سے خون سیمنے لگا😪 کمر کی سائیڈ پر کپڑے خون سے بھر گئے
حسنین رفیق کو کالا کپڑا ڈال کر پشاور سے پنجاب میں ضلع وزیراباد تھانہ سٹی میں چار دن رکھ کر تشدد کرتے رھے حسنین رفیق کی گردن کے پیچھے چھتروں کے گھرے نشان نظر پڑ گئے😭 اگلے دن حسنین رفیق کو وزیراباد سے گوجرانوالہ سی پی او آفس لے گئے وھاں پر CPO اپنے سامنے حسنین رفیق پر بدترین تشدد کرواتا رھا وھاں سے بروز سوار کو حسنین رفیق کو تھانہ صدر لے آئے ایک رات رہ کر اب سیالکوٹ لے گئے یار رھے کہ جب بھی حسنین رفیق منظر عام پر آئے اپنی ساری ظلم کی کھانی سنائے گے
حسنین رفیق کو جب وزیراباد لایا گئے تو اس کے کمر سے خون سیم رھا تھا اس کے کپڑے پر ابھی بھی خون کے نشانات ھے
سارے لوگ حسنین رفیق کی تصویر لگا کر اس کے لیےآواز اٹھائے
عمران خان گرفتار
بشری بی بی گرفتار
علیمہ خان گرفتار
نورین نیازی گرفتار
ڈاکٹر عظمی خان گرفتار
حسان نیازی گرفتار
قاسم زمان گرفتار
شرجیل نیازی گرفتار
شاہ محمود قریشی گرفتار
ڈاکٹر یاسمین راشد گرفتار
عالیہ حمزہ گرفتار
حماد اظہر گرفتار
میاں محمود الرشید گرفتار
اعجاز چوہدری گرفتار
عمر سرفراز چیمہ گرفتار
وزیر اعلی سہیل آفریدی گرفتار
شاہد خٹک گرفتار
جنید اکبر گرفتار
خالد خورشید گرفتار
عبداللطیف چترالی گرفتار
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی اغوا
صوبائی وزیر فضل شکور اغوا
صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فردوس رائے گرفتار
صنم جاوید گرفتار
فلک جاوید گرفتار
عبدالسلام آفریدی گرفتار
محمد ریاضُ گرفتار
سلطان روم گرفتار
یامین خان گرفتار
محمد اعظم خان گرفتار
فتح الملک ناصر گرفتار
داوڑ کنڈی گرفتار
بابر سلیم سواتی گرفتار
1500 کارکنان ایک دن
اور 1000 کارکنان ایک دن میں گرفتار
14* کارکنان 26 نومبر کو شہید
25 کارکنان 9 مئی کو شہید
8 کارکنان جیل میں علاج نا ہونے کے سبب شہید
1200 کارکن زندگی موت کی کشمکش میں ہیں تاحال مختلف انجریوں کا شکار ہیں
قاسم سوری جلا وطن
ڈاکٹر شہباز جلاوطن
ہمارے جیسے کئی لوگ جلاوطن
کئی کے رشتے ٹوٹ گئے
کئی تاحال لاپتہ
سلمان اور جہانگیر دوبئی میں گرفتار
سینکڑوں پاسپورٹ بلاک
سینکڑوں شناختی کارڈ بلاک
سینکڑوں کاروبار تباہ
بس کر دو یار ہزاروں گھر اجڑ گئے ہیں لوگوں کی زندگیاں آسان کرو ایک جماعت سے ایسا سلوک کیوں کر رہے ہو پاکستان پر رحم کرو
" جان... ویسے سوچ رہی تھی ایک بار جہاز میں نہ ٹرائی کریں... ڈفرنٹ لگے گا.. کھڑکی کے باہر نانگا پربت اور کھڑکی کے اندر.. ہاہاہا"
" کتنی حرامی ہو تم... کب کا پلین ہے؟"
"جان کل صبح کا... لیکن ایک شرط ہے.... پرامس کرو کے پی میں ایمرجنسی لگاؤ گے "
" ارے سمجھو لگ گئی ایمرجنسی "
”لانگ مارچ کی تاریخ ایک ہفتہ آگے جانے سے تحریک انصاف کو تیاریاں کرنے کیلئے مزید وقت ملا ہے۔ ہم سب کو یقینی بنانا ہو گا کہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ سے عوام کی زیادہ سے زیادہ تعداد شریک ہو۔ ہزاروں پولیس اہلکاروں کو لانگ مارچ کے نام پر اربوں روپے قومی خزانے سے لوٹ کر ذلیل کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے افسران خود بہتری�� رہائش اور کھانے کھا رہے ہیں اور نیچے اہلکاروں کو غیرمعیاری کھانے پر رکھا ہوا ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
کب تک سڑکوں پر بہتا رہے گا بے گناہوں کا لہو؟
کب تک عدالتوں اور تھانوں کی دہلیز پر دم توڑتی رہے گی غیرت؟
جب سانس بھی ادھار کی ہو اور زندہ رہنا جرم بن جائے،
تو پھر خاموشی گناہ اور صدا بلند کرنا فرض ہو جاتا ہے۔
ایسے ہی مرنا ہے یا جینا ہے ؛ فیصلہ اب تمہاری مٹ��ی میں ہے!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
Dear Pakistanis this time please "do or die" this is last option.. !
اگر کچھ بھی نہیں کر سکتے تو مر جاو ویسے بھی تو مر ہی رہے کبھی مہنگائی سے تو کبھی ایسے ہی اپنی بقا کہ لئے لڑ جاو ورنہ کسی خادثے میں لاوارث موت تو آ ہی جانی فیصلہ آپ کا ۔۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#pakistan #
پمز ہسپتال میں آج ہونے والا واقع عوام کی پوری توجہ سرحد یونیورسٹی والے واقعے سے ہٹا دے گا ۔۔! اور جس طرح بتایا جا رہا ہے کہ پورا عملہ ایک ساتھ غائب ہوا یہ کسی پلان کا حصہ تھا ۔۔!
#pims#pakistan
برکیڈیئر کی بیوی کی عزت ہونی ضروری ہے اس کہ لئے کسی کو گولی بھی مارنی پڑتی ہے تو مارو پر ایک عام عورت کا کیا ہے اس کہ سر سے ڈوپٹہ بھی اتار لیتے اس کی بھائی یا شوہر کو یہ اس کہ ریپ کی دھمکی لگا کہ اپنی مرضی کہ فیصلے بھی کروا لیتے پر اس فوجی کی بیوی کو عزت دو اور اصل معاملہ کسی کو
@iqrarulhassan اسٹیبلشمنٹ کیوں نظر ثانی کرے ؟ وہ تو چوکیدار ہے نہ ؟ گھر کہ مالکوں کو گولیاں مار کر چوکیدار مالک بننے کی کوشش کر رہے اور کچھ چو ت ی ے چوکیدار کو یہ بات منوا رہے کہ مالک تم ہو اپنی مرضی لرو پر کوئی نئی بواسیر پھیلا کر یہ پرانا گند نہیں ۔۔!