سر جی! آپ کو اس منصب پر اس لیے نہیں بٹھایا گیا کہ صرف یہ بتاتے رہیں کہ دہشت گردی کے پیچھے کون ہے۔ دہشت گردی روکنے کے لیے آپ نے کیا اقدامات کیے اور نتائج کہاں ہیں؟
سیاسی رہنماؤں پر پابندیاں لگانے اور سیاسی کارکنان کو لاپتہ کرنے کے بجائے دہشت گردی کے خلاف مؤثر کارروائی کیجیے۔
#انقلاب_الطاف_زندہ_باد
بچہ ، ماں ماں
ایک بات کرنی ہے
اس جلے ہوئے گھر کے سامنے آرمی کیوں بیٹھی ہے؟
ماں :- چلو آگے چلو بتاتی ہوں
بیٹا یہ لوگ یہاں اس لئیے بیٹھے ہیں کے کہیں اس جلے ہوئے گھر سے انقلاب کی چنگاری نا نکل جائے
G A Altaf Hussain Bhai ❤️
@AltafHussain_90
@OfficialMQM
👇👇👇
ایم کیو ایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نےایم کیو ایم حیدرآباد کے کارکن محمد سعید گدی کے حیدرآباد سینٹرل جیل میں ماورائے عدالت قتل پر شدید افسوس اورغم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس مطالبہ کیا کہ اسی ظالمان قتل میں شامل پولیس افسران اور جیل انتظامیہ کو گرفتار کیا جائے
200 دن گزر چکے ہیں۔
سابق ایم این اے نثار احمد پنھور کو پانچ بار اغوا کیا گیا۔ کبھی دو ماہ، کبھی تین ماہ تک غیر قانونی قید میں رکھا گیا۔ نہ وہ کسی جرم میں ملوث تھے، نہ ان پر کرپشن کا کوئی الزام تھا، اور نہ ہی کسی عدالت نے انہیں کسی جرم کا مرتکب قرار دیا۔ اس کے باوجود انہوں نے یہ تمام اذیتیں برداشت کیں، حتیٰ کہ اپنے جوان بیٹے محسن پنھور کو بھی اسی ظلم کا شکار ہوتے دیکھا۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنے ظلم کے باوجود نثار احمد پنھور نے ہمیشہ یہی کہا کہ اداروں کا کوئی قصور نہیں۔ وہ ہمیشہ اداروں کی مضبوطی، قانون کی بالادستی اور پاکستان کی بہتری کی بات کرتے رہے۔ حتیٰ کہ ظلم کرنے والوں کو بھی یہی نصیحت کی کہ سنبھل جاؤ، ایک دن اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دینا ہوگا، اور تاریخ تمہارے اعمال کو یاد رکھے گی۔
مگر افسوس کہ ظلم اب بھی نہیں رکا۔
آج نثار احمد پنھور اور محسن پنھور کی غیر قانونی حراست کو 200 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ چھ ماہ سے بھی زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، مگر آج تک نہ انہیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا، نہ کسی مقدمے میں نامزد کیا گیا، نہ کوئی الزام عائد کیا گیا، اور نہ ہی انہیں رہا کیا گیا۔ وہ آج بھی اپنے اہلِ خانہ سے دور، دنیا سے مکمل طور پر کٹے ہوئے ہیں۔
کربلا ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ظلم کے سامنے خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہیے۔ یزید نے نواسۂ رسول ﷺ، امام حسینؑ سے بیعت کا مطالبہ کیا، مگر امام حسینؑ نے ظلم اور جبر کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق کا راستہ
اختیار کیا۔
نثار احمد پنھور اور ان کے بیٹے محسن پنھور کو بحفاظت، بخیریت اور جلد از جلد رہا کیا جائے۔
آئیے نفرت نہیں، محبت، انصاف، قانون کی بالادستی اور انسانیت کا پیغام دیں
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
#Pakistan #Karachi
*جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیموں کے تصادم پر اے پی ایم ایس او کا اظہارِ تشویش، ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ*
*جامعہ کراچی کو تشدد اور تنظیمی تصادم کا مرکز نہ بننے دیا جائے ۔ چئیرمین (اے پی ایم ایس او) سرفراز صدیقی*
9 جولائی 2026
بروز ہفتہ 5 جولائی 2026، مارچ میں شریک کشمیری عوام کے لئے آواز اٹھانے پر ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین بھائی کا شکریہ ادا کررہے ہیں
@AltafHussain_90#RightsMovmentAJK
19جون 1992کی تاریخ یوم سیاہ کے نام سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1992کو سندھ میں 72بڑی مچھلیوں کے خلاف کاروائی کے نام پر ایم کیوایم کے خلاف ریاستی فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریاستی آپریشن کے دوران جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصرحسین اور بھتیجے عارف حسین سمیت ایم کیوایم کے 25000ہزار سے زائد کارکنان کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعبہ خواتین کے زیر اہتمام 19جون 1992کے شہداء کی برسی کے موقع پر منعقدہ اجتماع سے رابطہ کمیٹی کے ارکان ارشد حسین اور یوسف سعید کا اظہار خیال
ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ کی حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس ، اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئے لاپتہ کارکنوں کی ماؤں، بہنوں ، بیوی بچوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔ بازیابی کا مطالبہ۔ دہائیاں فریادیں.
#ReleaseMQMWorkers
200 days have passed, yet former MQM MNA Nisar Panhwar and his son Mohsin Panhwar remain missing.
Petition already filed a before the High Court, but instead of justice, they continue to receive adjournments and prolonged hearing dates.
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
وفا پرست عوام وکارکنان ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر کے شہید کارکن عمران بنے کی والدہ آمنہ خاتون اور نارتھ ناظم آباد سیکٹر کے کارکن جمیل اختر کی جلد صحتیابی کیلئے اللہّ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ، بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل
I strongly condemn the government’s decision to seal the shops of traders in Hyderabad, the second-largest city of Sindh. This is sheer injustice, an act of state intimidation, and a display of brutality.
These shops, located in the Chhoti Ghitti area of Hyderabad, were built many years ago by local traders through their hard-earned savings. However, under the cover of darkness, the government, through the police and civil administration, posted sealing notices on the shops and shopping plaza and proceeded to seal them. One of the buildings also houses a private hospital, and it too has been served with a notice of sealing.
This government action has created deep anxiety not only among the affected traders but also among the people of Hyderabad as a whole. The Sindh government’s decision to seal these shops amounts to the economic destruction of Hyderabad’s traders.
I strongly condemn this action and demand that the decision to seal the shops in Chhoti Ghitti be immediately withdrawn.
I assure the shopkeepers of Hyderabad that I stand in complete solidarity with them and fully support their legitimate demands.
میں سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد
میں تاجروں کی دکانیں سیل کرنے کے حکومتی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ سراسر ظلم ہے، حکومتی غنڈہ گردی اور بربریت ہے ۔
حیدرآباد کے علاقے چھوٹی گٹی میں یہ دکانیں ، شہر کے تاجروں نے اپنی محنت کی کمائی سے برسوں پہلے بنائی تھیں، لیکن حکومت نے پولیس و انتظامیہ کے ذریعے رات کی تاریکی میں سیل کرنے کے نوٹس دکانوں اور شاپنگ پلازہ پر لگا کر انہیں سیل کردیا ہے، ایک عمارت میں نجی اسپتال بھی قائم ہے، اسے بھی سیل کرنے کا نوٹس دیدیا گیا ہے۔ اس حکومتی اقدام کی وجہ سے حیدرآباد کے ان تاجروں ہی میں نہیں بلکہ پورے حیدرآباد کے شہریوں میں شدید بے چینی پھیلی ہوئی ہے۔ دکانوں کو سیل کرنےکا سندھ حکومت کا اقدام حیدرآباد کے تاجروں کا معاشی قتل ہے۔ میں اس اقدام کی سخت مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ چھوٹی گٹی کی دکانوں کو سیل کرنے کا اقدام واپس لیا جائے ۔
میں حیدرآباد کےدکانداروں کو یقین دلاتا ہوں کہ میں ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں اور ان کے جائز مطالبات کی حمایت کرتا ہوں۔