ہم بے دخلی کے منصوبوں کا مقابلہ کریں گے ۔
اپنے تمام جائز ذرائع اور وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے قبضے کے خلاف دفاع اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔
#ملنگ_قبیلہ#غزة
آپ بھی تو ہوا کا چلنا دیکھ کر رخ بدلتے رہتے ہو--
ڈاکٹر صاحب امیر المجاہدین رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ رب نے دل اک ہی بنایا ہے اور آپ کا دل تو ہر کسی کی حمایت میں مچلنا شروع ہو جاتا ہے
امیر المجاہدین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ حضورﷺ سے وفا انے واہ کرو-
#ملنگ_قبیلہ
ہاں بھئی بہت جلد علان ہونے والا ہے
فلسطین کے مظلوم مسلمان بزرگوں بھائیوں بہنوں بچوں کے لیے قربانی دی اب ہم واپس نکل کر بتائیں گے ہم فلسطین کے ساتھ تھے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
@irxx7h انھوں کو ابھی گند بھی ملنا ہے ان شاء اللہ
حکومتی ٹٹوؤں کو پتہ ہے کہ حرام کھانے والوں کو گند ہی دیا جاتا ہے انکی اوقات کے مطابق دیا گیا ہے
#ملنگ_قبیلہ