ڈالر ۱۵۰سے اوپر، پٹرول ۱۱۳روپے فی لیٹر سے اوپر، سٹاکت مارکیٹ ۲۰ہزار پوائنٹس نیچے،بجٹ خسارہ ۵۰۰ ارب،معشیت4000سے35000ارب پر آگئی،۱۰ ماہ میں ۱۰ ارب قرضے۔وزارت معاشیات اورسٹیٹ بنک کی گورنری IMF کے پاس،پھربھی ایسی باتیں کرنے کیلیےکافی بےشرم ہونے کی ضرورت ہے۔جوصرفPTI سےممکن ہے۔
پٹواری وہ مخلوق ہیں کہ اگر انکی بہن بھاگ جائے تو خوشی سے پھولے نہیں سماتے،
کہتے ہیں ہماری بہن بھی @MaryamNSharif کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے بڑی لیڈر بن رہی ہے
یُسریٰ وِصال❤
وجود اس نے کیا ہے سپرد میرے ،وصال!
اندھیرے لگنے لگے ہیں مجھے سویرے،وصال!
وگرنہ کون کسی کو پناہ دیتا ہے
نصیب ہی سے ملیں ،بازوؤں کے گھیرے ،وصال!
خیال اور وہ تیرے وصال کا محرم
نصیب جاگ اٹھے ہیں،ضرور تیرے،وصال!