آخری ویڈیو پیغام 🚨
اٹھو 24 کروڑ جانبازوں ظلم اور مافیا کے خلاف، سینیٹر مشتاق احمد کو فلسطین پہنچنے سے پہلے اسرائیلی فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔
سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ یہ کوئی چابی والا کھلونا نہیں بلکہ سچ میں شیر کا بچہ ہے
بلاک پاسپورٹ پر بھی افغانستان کا سفر ممکن ہے۔
مگر سویٹ بوائے جو فوجیوں کا پالتو کتا بنا ہوا ہے، اسے مالکوں سے اجازت نہیں ملی کہ عمران خان کی ہدایات پر امن کی بات کرنے کابل جائے یا افغان بھائیوں کو پشاور نہیں تو طورخم سرحد پر بلائے۔
ویسے بھی دل حرامی تے حجتاں ہزار۔۔۔
اچکزئی اور سیکٹر کمانڈر کرنل حبیب کا مباحثہ🚨
وہ 80 سالہ محمود خان اچکزئی جس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں لیکن جس طرح وہ عمران خان اور پاکستانی عوام کا جنگ لڑرہا ہے میں قسم اٹھاکر کہتا ہوں کہ پی ٹی آئی کی ہومیو پیتھک قیادت سے اس بندے کی چادر کی قیمت بھی زیادہ ہے !!
اس قوم کو ڈراؤ گے اتنا بزرگ ادمی اور کہہ رہا ہے کہ خان ڈیل نہیں کر رہا جو خان کر سکتا ہے یہ نہیں کر سکتے 🔥🔥🔥
اور پشتو میں شعر سنایا ہے پلیز اس کا ترجمہ کریں 🙏
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی، پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور پارلیمنٹ کے ممبران اسمبلی کے ساتھ پنجاب پولیس کا ناروا سلوک.
اڈیالہ کی طرف جانے والے راستے بند کر دیے اور ممبران قومی اسمبلی اور مشر محمود خان اچکزئی کے ساتھ بدتمیزی.
🚨لاہور کے شہری کا بڑا انکشاف جناح ہاؤس پر حملہ کس نے کیا تھا میرے پاس ثبوت موجود ہیں
یہ شہری اب کہاں ہیں زندہ ہے یا ؟؟ جیل میں ہے ؟؟
کسی کو علم ہے اس بارے میں ؟