ڈاکٹر اجمل ثناء دس دن سے اپنے جائز مطالبات کے حق میں تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں حالت مزید خراب ہونے کی وجہ سے ابھی ہسپتال منتقل کیا گیا
بوگس حکمران اب بھی ہمیں سنجیدہ نہیں لے رہے، حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے
کسی بھی نقصان کا زمہ دار حکومت ہے
میں ڈاکٹر نثار ،پچھلے10 دنوں سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پہ بیٹھا ہوں
میری حالت کافی تشویشناک ہے میں اپنی فیملی اور بلوچستان کے باشعور عوام کو بتانا چاہتا ہوں اگر مجھے کچھ بھی ہوا زمہ دار وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو،ہیلتھ منسٹراحسان شاہ، اور سیکرٹری ہیلتھ ہونگے
@AQuddusBizenjo
صوبائی اسمبلی کے سامنے ہمارا پُرامن احتجاج اپنے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ساتھیوں کے ساتھ جاری ہے
ڈاکٹر نثار بلوچ کی طبعیت خراب ہسپتال منتقل کیا گیا ابھی تک اسمبلی کے اندر نمائندے منظر سے غائب ہیں ۔
@HamidMirPAK
@CMOBalochistan
بلوچستان کے فزیوتھراپسٹ کے ساتھ حکومت بلوچستان کے غیر انسانی سلوک قابل مذمت ہے .گذشتہ 6 ماہ سے سے حکومتی جھوٹے وعدوںکبھی جیلوں میں ڈالنے سے تنگ آکر تادم مرگ بھوک پڑتال کی وجہ سے زندگی اور موت کے کشمکش میں ہیں .نا اہل حکمرانوں کے اس غیر انسانی سلوک کاُ نوٹس لے اعلئ عدلیہ نوٹس لے
ایک طویل عرصے سے بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے کے تعلیم یافتہ نوجوان اپنے جائز بنیادی حق کیلئے سراپا احتجاج ہیں اس دوران تشدد اور قید بند بھی کیا گیا اب ایک ہفتے سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر ہیں، اب تک حکومت بے خبر ۔
@HamidMirPAK @BalachQadir1
کہاں ہے ترجمان بلوچستان فرح عظیم شاہ جس نے کہا تھا میں ہر موڑ پے ان طلباء کے ساتھ ہوں میڈم پانچ دن ہوگئے کہ یہ فزیوتھراپسٹ تادمِ مرگ بھوک ہڑتال پے بیٹھے ہے کہاں ہے آپ کہاں ہے آپکا سی ایم @AQuddusBizenjo
ان طلباء کو کچھ بھی ہوا زمہ دار حکومت میں بیٹھا ایک ایک فرد ہوگا
تادم مرگ بھوک ہڑتال کو 117 گھنٹے گزر چکے ہیں اب تک کسی حکومتی زمہ دار نے رابطہ نہیں کیا، حکومت اپنے ترجمان کو بلوچستان میں ایک ہفتہ رہنے کا پابند نہیں کرسکتا جو ہر دوسرے دن اسلام آباد کے سیر کرتے ہیں،ہمارے دوستوں کی بگھڑتی صحت نے ہمیں شدید تشویش میں ڈالا ہے۔@HamidMirPAK
سی ایم صاحب اور بلوچستان کے حکمران کو پتہ تو ہے کہ رمضان میں 8گھنٹےروزہ رکھنے میں کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ بی پی کے ممبران اب36 گھنٹے سے اوپر ہوئے جو تادم مرگ بھوک ہڑتال میں مگر آپ خواب خرگوش میں ہو آپ کو بالکل اندازہ نہیں ہے کہ ان کی صحت کے ساتھ کیا ہو رہا #BPAhungerstriketilldeath
بلوچستان کے فزیوتھراپسٹس کی اپنے حقوق کیلیئے جاری movement میں مورل سپورٹ کے ساتھ ساتھ مالی سپورٹ بھی کریں یہ آپ سب کے حقوق کی جنگ ہے ۔۔
#DrRashidRahmat
حکومتی غیر سنجیدگی اور اپوزیشن کی خاموشی اب تک برقرار ہے
تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز کی حالت بدستور بگھڑتی جارہی ہے ہم یہ واضع طور پر کہنا چاہتے ہیں کرپٹ و نااہل حکمران تمام تر نقصانات کے زمہ دار ہونگے
@CMOBalochistan@ChiefSecretary@HamidMirPAK
بلوچستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن کے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ڈاکٹر نثار بے ہوش ہوکرHospitalizedہوئےہیں مگربےضمیر حکومتی نمائندے اپنے گھروں میں عیش و عشرت کی زندگی میں مصروف ہیں۔
امید ہے اس مسلے پہ @HamidMirPAK،@SaleemKhanSafi@UmarCheema1 جیسے ذمہدار صحافی آواز اُٹھائیں
وس صاحب آپکے قوم کے نوجوان پریس کلب کوہٹہ کے سامنے پچھلے 48 گھنٹوں سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر ہیں
آخر کس چیز کے انتظار میں ہیں آپ کہ کوئی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور پھر ہر طرف آگ لگ جائے
@AQuddusBizenjo@HamidMirPAK@CMShehbaz#BPAhungerstriketilldeath
Translate Tweet
#45th hour of hunger strike
Health condition of our friends are worsening and blood pressure is dropping to dangerous level @dpr_gob silence is dragging us to a point of no-return.
Current cm @AQuddusBizenjo will be responsible for any harm to our friends
@HamidMirPAKl1