پنجاب ملازمین کا ایک سمندر نظر آ رہا ہے تنخواہوں اور پنشن کے اضافہ میں عدم مساوات اور ریٹائرمنٹ کے وقت لِیو اِن کیشمنٹ کَٹ پنجاب ملازمین کو زمین بوس کرنے کی سازش ہے باقی تمام صوبوں اور وفاق کو نواز دیا گیا ہے جبکہ پنجاب ملازمین سراپا احتجاج ہیں...
@CMShehbaz@MaryamNSharif
تنخواہوں میں اضافہ بجٹ 2023
وفاق ملازمین %35 سندھ ملازمین %35 بلوچستان ملازمین %35 خیبر پختونخوا ملازمین %35 پنجاب ملازمین %30
کیا اس ملک میں پنجاب کے ملازمین لاوارث ہیں ؟
@BolnaZarooriHai @AllTeachersPun @teacher2teacher @Teachers_Voiz @VOT_official_PU
نگران حکومت انصاف کرے ، سب پلڑے برابر ہوں، کیا پنجاب کی کرنسی زیادہ مضبوط ہے دوسرے صوبوں اور وفاق سے ، اگر نہیں تو پھر یہ تفاوت کیوں ؟؟
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PACT_Punjab2019
مردم شماری پر معمور اساتذہ کرام اور دیگر سرکاری ملازمین کو کنوینس فراہم نہیں کی گئی۔ لہذا کنوینس کی مد میں مختص رقم بطور پٹرول دی جائے۔ ہم اپنے لوگوں کا حق کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔ اسی طرح ٹرینرز کو بھی ادائیگیاں نہیں کی گئیں۔
@CMShehbaz@betterpakistan@PBSofficialpak