جنرل مشرف سے امریکی کالن پاول نے جو مانگا اس سے زیادہ دے دیا گیا۔یہ بات سابق وزیر شفقت محمود نے جنرل مشرف کی مذمت کرتے ہوئے کہی ہے۔
موصوف جنرل مشرف کے دور میں تین سال پنجاب میں لیفٹنٹ جنرل گورنر پنجاب صفدر کی کابینہ میں وزیر رہے۔ یہ ہماری پڑھی لکھی ایلیٹ سب کچھ کیسے کر لیتی ہے؟