💖اسلام علیکم❤️
عید الاضحی کی بہت بہت مبارک باد ہو آپ سب دوست کو میری طرف سے اللّٰہ پاک اس عید پر آپ سب کے گھروں میں حوشیاں عطاء فرمائے اور آپ کی قربانی قبول فرمائے آمین آپ سب دوست دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
@Nazkt7@14Naazi#EidAlAdha
پولیس لائن پشاور کی مسجد میں دورانِ نماز دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔ دہشتگردی کےبڑھتےہوئےخطرے سےنمٹنےکیلئےلازم ہےکہ ہم اپنی انٹیلی جنس میں بہتری لائیں اور اپنی پولیس کومناسب انداز میں ضروری ساز و سامان سےلیس کریں۔
Strongly condemn the terrorist suicide attack in police lines mosque Peshawar during prayers. My prayers & condolences go to victims families. It is imperative we improve our intelligence gathering & properly equip our police forces to combat the growing threat of terrorism.