♦️افتخار شبیر کی دیوار سے لیا گیا کلپ!♥️
داتوٹ پاچھیوٹ رولاکوٹ کے اس ننھے مزاحمت کار نے آج بڑے بڑوں کو آئینہ دکھا دیا۔۔۔
چھ ماہ سے اسکول بند ہونے کا ماتم کرنے والو ذرا اس بچے کے لہجے میں اعتماد الفاظ میں شعور اور دل میں وطن کی محبت تو دیکھو ان بچوں نے ان چھ ماہ میں جو سیکھا جو شعور پایا شاید چھ صدیاں اسکول کھلے رہنے کے باوجود بھی حاصل نہ کر پاتے۔۔۔۔
تعلیم صرف کتابوں کلاس رومز اور ڈگریوں کا نام نہیں اصل تعلیم وہ شعور ہے جو انسان کو اپنے حق کے لیے بولنا اور سچ کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھاتا ہے۔ ۔۔۔۔
فاطمہ جناح کا 1965 میں کیا گیا خطاب وائرل!
آج کی حالات اور فاطمہ جناح کی باتیں سنیں تو حالات آج بھی وہی کے وہی ہے!
کیوںکہ ہر چند سال بعد ایک زہنی مریض آتا ہے اور اپنی کرسی کے لیے پاکستان کو پیچھے دھکیل دیتا ہے!