مغربی بلوچستان تمپ ریگان میں انتظامی فورسز نے عام أبادی پر فائرنگ کر دی جس سے دو افراد مھراللہ ریگی ولد نواب اور ایمان ریگی ولد کریم زخمی ہو گئے
#Balochistan
۱۵ اگست سےعمران خان اوران کےوزرا طالبان کی کامیابی پربھنگڑےڈال کرامریکیوں کی زخموں پرنمک پاشی کررہےتھے جبکہ میں زبانیں قابو میں رکھنےکی التجائیں کررہا تھا۔ آج درجنوں امریکن سینیٹرزنے بل جمع کرکے طالبان کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔آگےآگے دیکھئےہوتاہےکیا؟
امریکین سینٹ میں22سینٹرز نے طالبان و پاکستان پر sanction لگانے کا بل پیش کردیا۔
پاکستان2001 سے دہشتگردوں کا سہولتکار ہے اور پاکستان نے دہشتگردوں کو تربیت،اسلحہ،پیسہ،سامان،علاج اور رہنے کیلئےsafe havensمہیا کی لہذا دہشتگردی کی جڑ پاکستان پر پابندیاں لگائی جائیں۔
#SanctionPakistan
China’s practice in recognition of governments do not always digress from those followed internationally, but in some cases—such as the one in Afghanistan—they are guided by the diktats of geostrategy and realpolitik. https://t.co/0hrpWG92Y8