🎁 ضرور پڑھیں کام کی ہے🎁
السلام علیکم
پیاری ایکس فیملی ہمارا اس پلیٹ فارم پہ وقت گزارنا فضول نہیں ہونا چاہیے کہ ہم بس سکرول کرتے جائیں اور اپنے وقت کو ضائع کریں بہتر ہے کہ ہم اس سے استفادہ کرنے کی کوشش تو کریں وہ ایسے کہ آپ کو پوری توجہ اور انہماک سے اس پہ کام کرنا ہوگا کوشش کریں کہ مثبت معیاری پوسٹس کریں اور یہ زیادہ بہتر ہو گا اگر وہ آپ کی اپنی ہوں کوشش کریں اگر اوپر نیچے سکرول کرتے آپ کے راستے میں آنے والے چھوٹے یا بڑے یوزرز کی پوسٹس کو اپنی انگلی کی ہلکی سی جنبش سے لائک کرتے گزر جائیں یقین مانیں آپ کا کچھ نہیں بگڑے گا بلکہ جواب میں آپ کی پوسٹس پہ لائکس اور کمنٹس کا انبار لگ جائے گا بڑے یوزرز کا بھی حق بنتا ہے کہ نئے آنے والے دوستوں سے تعاون کریں ان کی عزت بڑھے گی اور کمائی بھی دوسروں کو بھی کمانے کے طریقے بتا کر اللہ اور ان کے بندوں کو راضی کریں میرے جیسے چھوٹے یوزر بھی انسان ہیں میں تو کوشش کرتا ہوں راستے سے گزرتے سب کو لائک کرتا جاؤں مگر جب اپنی پوسٹس پہ ایک بھی لائک نظر نہیں آتا تو دکھ ہوتا میں سب کو فالو بیک بھی دیتا ہوں اور خود سے فالو بھی کرتا ہوں عرض ہے کہ کہ یہ آپ سب کا بھی فرض ہے اب جتنا مجھے پتا ہے پانچ سو فالوورز بنائیں سب سے پہلے وہ کیسے بنیں گے ایک دوسرے کو فالو کر کے ایک دوسرے کی پوسٹوں کو لائک کریں میری بھی🥰 میں نے بلیو ٹک خریدا ہے آپ سب کو بھی اگر گنجائش ہو خرید لیں وگرنہ ایسے ہی کوشش کریں آپ ڈالرز ایسے بھی کما سکتے ہیں انشاءاللہ امید ہے میری اس لمبی تحریر کا ہم سب کو ضرور فائدہ ہو گا اس ہوشربا مہنگائی اور کنٹرول سے باہر ہوتے اخراجات کے لئے اضافی آمدن بہت ضروری ہے اور ایکس( ٹیوٹر ) اس کے لیے اچھا پلیٹ فارم ہے اب سب کو فالو لائک کمنٹ کریں جزاک اللہ خیرا والسلام 💞
#AsimMunir
سی این این پر مسلسل پاکستان کا نام پاکستان کا کردار ڈسکس ہورہا ہے۔بین الاقوامی چینلز پر پاکستان کا بول بالا ہے۔بحیثیت پاکستانی یہ اتنی خوشی اور فخر کا موقع ہے کہ میرا ملک میرا وطن امن کے لئیے سب سے اہم کردار ادا کررہا ہے۔پاکستان کی کوششوں کو سراہا جارہا ہے۔جس پاک سرزمین کو کبھی دہشتگردی سے جوڑا جاتا تھا آج اس ملک کو امن کی سب سے زیادہ خواہش رکھنے والا اور امن کے لئیے کوشش کرنے والے ملک کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
دعا ہے پاکستان کے لیئے فخر کا موقع ساری دنیا کے لئیے امن کا پیغام لیکر آئے پاکستان کی کوششیں رنگ لائیں۔ایران و مشرق وسطی میں امن آئے۔
#PakistanZindabad
دنیا میں انسان دو چیزوں سے لازمی محبت کرتا ہے ایک اپنی ماں سے اور دوسرا اپنے ملک سے۔۔
انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کو عالمی امن کا علمبردار پکار رہاہے۔۔اس سے بڑی خوشی کیا ہوسکتی ہے۔
#pmopakistan#IranWar
@MianAsimFaiz1@SIYASIDERA تمہاری چھوٹی نے سارا کچھ بتا دیا دلے کہ نیازی خنزیر تم یوتھیوں کی بہنوں کو کیسے چودتا ہے لکھ لعنت تیری تعلیم اور تیرے جمن تے کوآری یاویا
چاچو نہیں پھڑیا جا ریا وائی
چائنیز سفیر نے تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
ہمیں یہ دیکھ کر بھی خوشی ہوئی ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی مضبوط قیادت میں پاکستان کی معیشت نے گزشتہ سال 3 فیصد سے زائد ترقی کی، جبکہ مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں شرحِ نمو 3.71 فیصد تک پہنچ گئی، جو عالمی اوسط سے کہیں زیادہ ہے اور امریکا (2 فیصد) اور جاپان (1.1 فیصد) سے بھی آگے ہے۔
متعدد اہم معاشی اشاریے مثبت رہے ہیں۔ مثال کے طور پر مہنگائی کی شرح 4 فیصد پر آ گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ عوام کی زندگی میں بہتری آئی ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 2.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جو گزشتہ 21 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔ اسی طرح پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 21.2 ارب ڈالر ہو گئے ہیں، جو چار سال کی بلند ترین سطح ہے۔
*پاک چین ایگری انویسمنٹ کانفرنس، چینی سفیر جیانگ ژائی ڈونگ کا خطاب*
@tayyabshah55@Aadiiroy2 تیری تو دو تین نسلیں حافظ تھی نا؟ یوتھیوں سے اچھی بات کی امید کبھی نہیں رکھو مسجد تو بننے دو نمازی بھی بن جائیں گے تم تو بی جے پی کے سپورٹر ہو اپنے لیڈر کی طرح