لورالائی سبزی منڈی میں ایک مسجد کو آگ لگانے اور قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے اور جلانے کی بھر پور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔اور ریاستی اداروں سے درخواست کرتے ہے کہ ان افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔
جمعیت علماء اسلام کے وہ کارکنان جن کے فالورز 10k سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
اور اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
اگر آپ نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا ابھی کریں تاکہ آپکو فالو بیک دیا جائے اور پروموشن لسٹ میں شامل کیا جائے
اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں،
جن کو قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا کارکن ہونے پر فخر ہے
وہ ریٹویٹ کرے اور کمنٹ میں اپنا نام لکھیں
تاکہ میں آپ کو فالو کرسکوں
@MoulanaOfficial#NewProfilePic
وہ لوگ حاضری لگائیں جنہیں اپنے قائد
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی خودداری ، ایمانداری،غیرت مندی اور جرأت و بہادری پر فخر محسوس ہورہا ہے,
#میرامرشدمیرافخر_مولانا@MoulanaOfficial