معلوم تو کریں کہ پاکستان کا ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لے نامزد کرنے پر انڈیا میں صف ماتم بچھی ہے یا نہیں۔۔۔۔
بھارتیوں کو روز ایک نیا ماتم کرنا پڑ جاتا ہے ۔۔۔۔۔
جھوٹی قومیں ہمیشہ خود فریبی میں جیتی ہیں
وطن کی محبت میں جھوٹ، سیاستدانوں کی محبت میں جھوٹ، اداروں کی حرمت میں جھوٹ، بسبب خوف اور ڈر جھوٹ، نفرت/ مخالفت میں جھوٹ، دوسروں کو نیچا دکھانے پر جھوٹ
ہم بحیثیت قوم جھوٹے، خود فریبی کا شکار اور غلام لوگ ہیں جہاں سچ بولنے والا صرف غدار ہے🤷♀️