سکھر ٹول پلازا والا معاملہ ٹیکس معاف کروانے کے بعد حل ہوگیا، ٹیکس ہی معاف کروانا تھا تو اتنا بڑا ہنگامہ کرنے کی کیا ضرورت تھی.اور جو نقصان ہوا روڈ راستے بند کیے گئے اس کا ازالہ کون بھرے گا؟؟؟؟
معافی مانگنا بہت اچھا عمل یے، اس ہر ہمیں خوشی ہے، لیکن پھر ہنگامہ کرنا، روڈز بند کرنا، کورٹ کا بائیکاٹ کرنا یہ کیا تھا؟؟
اسی دن 30 روپے دیکر معاملہ ختم کردیتے بس
انصار عباسی صاحب۔
عدالت میں آپ اور رانا شمیم صاحب ایک دوسرے کو بچانے کی ناکام کوشش کرتے رہے اور ایک مک مکا آپ دونوں کا چل رہا ہے لیکن اب میدان میں تھرڈ امپائر (اسلام باد ہائی کورٹ)موجود ہے.
اس طرح مک مکا پارٹنرشپ نواز زرداری کا تھا جو عمران خان نے یارکر کرکے تھوڑ دیا ہے.
جو جو افغان سیکورٹی ایڈوایزر کی نواز شریف کے ساتھ ملاقات کو اعزاز سمجھتا ہے اور justify کررہا ہے اسکا مطلب وہ افغانی سیکورٹی ایڈوایزر کے اُن انتہائی گھٹیا الفاظ کے ساتھ کھڑا ہے جو اسنے پاکستان کیخلاف استعمال کیے تھے۔
Shame on u Nawaz Sharif
@MaryamNSharif
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خلاصہ_قرآن
🌹🌹
سورۃ القمر میں ارشاد ہے کہ قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا (یا جب قیامت آئے گی تو چاند پھٹ جائے گا)۔ شقِ قمر(پیارے نبیﷺ️ کے انگلی کے اشارے سے چاند کا دو ٹکڑے ہو جانے) کا واقعہ ہجرت سے تقریبًا پانچ برس قبل رونما ہوا اور
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خلاصہ_قرآن
نیز اس سورت میں متعدد مقامات پر یہ ذکر کیا گیا ہے کہ اللہ نے قرآنِ مجید کو سمجھنے والوں کے لیے آسان بنا دیا ہے، پس ہے کوئی جو نصیحت کو حاصل کرے؟
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#خلاصہ_قرآن
اتنی بڑی نشانی کو دیکھ کر ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کافرایمان لے آتے لیکن وہ سرکشی پر تلے رہے جس پر اللہ نے اعلان فرما دیا کہ کفار اگر کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اورکہتے ہیں کہ یہ تو ایک جادوہےجوپہلےسےچلا آرہا ہے۔
2