@UmarCheema1@RazaAKhan87 نہ نو من تیل ھوگا نہ رادھا ناچیگی۔امریکہ میں ادارے مضبوط تھے پھر بھی منفی سوشل،الیکٹرانک میڈیا،الیکشن فراڈز،ٹرمپ کلچر سے جان خلاصی مشکل ھے۔یہاں سیاسی پارٹیوں،سیاست کا کاروبار کے ساتھ گٹھ جوڑ اور میڈیا نےجو نفرت،انتشار اور تباہی پھیلائی ھےاس سے محفوظ نکلنا ناممکنات میں سے ھے۔
@AJEnglish@MariaBelen_Fdez The God will never forgive UK for creation of Israeal and USA for assisting beyond justified limits. Even now they can tame it.
@daribaalam@ShafiNaqiJamie If not politically motivated like to remove materials against govt inefficiencies, then spreading, removal of vulgarity, unwanted,unethical liberalism, pornography, really fake news (not commentary) and religious hatred sectarianism are requirement of the day.
@ArifRetd@ChInam37824616 مرد اور عورت ایک دوسرے کے لباس ھوتے ہیں ان کا ایک دوسرے پر انحصار ھوتا ھے۔ ان میں سے ایک نہ ھو تو زندگی کا تصور ختم، محبت ختم ذہن کا سکون ختم شاعری ختم موسیقی ختم خاندانی نظام ختم یہ ایک دوسرے سے الگ نہیں ھوسکتے ہیں شیطان ان کے درمیان غلط فہمیاں اور جھگڑے پیدا کرتے ہیں ۔
@TariqJaved_@M_R478 بیوی اور شوہر کے ایک دوسرے کے لئے بناو سنگھار تو سمجھ میں آتی ھے۔ لیکن غیر شادی شدہ نا محرم مرد عورتوں کو زبردست بناو سینگھار، تنگ ترش کپڑے ، جسم کے حساس حصوں کا نکھار اور طرح طرح کے خوشبو رنگ و میک اپ کرکے گل مل جانا پتہ نہیں کس لئے۔ ؟ پرائے مرد عورتوں کے لئے اتنی کوشش و خرچہ؟
@SyedaZ_ @Nasrull43036642 جرائم اور سزا میں سارے مرد عورتوں کے ساتھ ایک جیسا سلوک ھوناچاہئے۔ اگر ٹیک ٹاکر یا آوارہ گرد مردوں عورتوں کے لئے ایک طریقہ و قانوں ھو اور غریب بے بس مرد عورتوں کے لئے دوسرا تو یہ انصاف نہیں ھوگا۔اس سے مسائیل اور بڑھینگے۔سب میڈیا والے اور حکومت کے اہلکار اپنے گریبانوں میں دیکھے۔
@Sir_Dogar@one___4 زنا بالجبر ،زنا بالرضا، لواطت اور ایس جیسے سارے واقعات کا افسوس ناک پہلو یہ ھے۔کہ کوئی بھی اسلامی شرعی سزاؤں کا نام تک نہیں لیتا ۔نہ عام مسلمان نہ مذہبی رہنما۔ صرف تصویر کے ایک رخ کو لے کر صرف بحث کیا جاتا ھے۔نہ کوئی گواہی کے لئے تیار ھوتا ھے۔نہ اپنے بیٹے بیٹیوں کی تربیت کو۔
@IrshadBhatti336 لگتا ھے اللہ تعالی ان کی زندگی لمبی کرکے دنیا و آخرت میں عبرت کی نشانی بنانا چاہتا ھے۔ جتنے جرائیم اس شخص نے کئے ہیں۔ شاید دنیا کی عدالتوں کی سزا سے بچ پائے لیکن اصل اور نہ ختم ھونے والی سزا سے بچنا ناممکن ھے۔
@bilalgilani عورتوں اور مردوں کی آبادی آدھی آدھی ھے تو ان کے الگ سکول، کالج، بازار ، ہسپتال بھی بنائے جاسکتے ہیں۔ اور اس میں کوئی مسئلہ بھی نہیں ھونا چاہئے۔
@bilalgilani مسلمانوں کو قصاص ، دیت، زنا بالرضا ، زنا بالجبر، کے سزاووں، امر بالمعروف و نہی عنی المنکر کے قوانین کا مطالبہ اور نفاذ بذریعہ حکومت اور عدلیہ کرنا چاہئے ۔ باہر نہ نکلنے کی بات صحیح نہیں البتہ پردہ نہ کرنا، پرائے مردوں کے ساتھ گھل مل جانا ، دوستیاں کرنا صحیح نہیں۔
جاری
@Fakhar_Sabri786 @bisma_adv@ShinyAqsa@chal_oye_nuss@iskmah @SeharBina1 @MOghaaL @FarmanR78 @U_HRao1@DrSyedaAyesha @TEPrajput بد راہ و بد بخت عورت اسلام کی مخالفت میں اتنی آگے نکلی ھے۔کہ شاید ہی ہدایت پائے۔ اربوں کی تعداد میں مالداروں کو فروخت کرنے والے کے KFC، میکڈونلڈز و باقی دنیا کے جانوروں پر اس کو اعتراض نہیں۔لیکن اللہ کی راہ میں قربانی اور گوشت غریبوں سمیت تقسیم کی مخالف ھے۔بد قسمت آوارہ عورت۔
@AnsarAb52772713@Fabs640 نایاب بندے میں ایک کمی نظر ھے جس پر انکو غور کرنا چاہئے۔ وہ سب کچھ سمجھتا بولتا ھے۔ لیکن عمل نہیں کرتا۔مثلا" حکومت میں جانے مانے کرپٹ سیاستدان اور سرکاری اہلکار موجود ہیں۔ جس پر خاموشی اختیار کی ھے۔ اگر نہیں مانتے تو کسی غیر جانبداربندے سے پوچھو جو ان سے واقف ھو۔