عائشہ کو مینارِ پاکستان پر صرف چار سو لوگوں نے نہیں ��وچا، آج سوشل میڈیا پر اسے ڈراما اور بدکردارکہہ کر ہر درندہ اسے بھنبھوڑ رہا ہے۔ مطلب چار سو کرائے کے لوگوں سے یہ سب کروایا گیا اور ایک بھی حلال زادہ نہیں تھا جو اسے بچاتا۔ اصل میں یہ چار سو لوگ ہم سب ہی تھے، یہ ہمارا ہ�� چہرہ ہیں
فلسطین ۔۔۔ دن بھر امدادی کاموں میں مصروف امدادی کارکن کو چند لمحے آرام کے میسر آئے تو فٹ پاتھ پر ہی بستر ڈال کر سستانے لگا ہے۔
#AqsaUnderAttack#StandwithPalestine
تمام دنیا بالخصوص اسلامی ممالک کو اسرائیل کے مسجد اقصٰی، القدس اور فلسطینیوں کے گھروں پر ہونے والے حملوں کے خلاف عملی طور میدان میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ صدر رجب طیب ایردوان