وفاقی وزیر خارجہ چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو صاحب کا انتھک محنت اور کاوشوں سے 2018 سے گزشتہ دو روزہ جاری اجلاس کے بعد پہلی دفعہ ایف اے ٹی ایف کے گہرے لسٹ سے خارج ۔ سلام ھے چیرمین بلاول صاحب کا قائدانہ صلاحیتوں کو
@MaryamNSharif@BBhuttoZardari
لیڈر آف دی ورلڈ بلاول بھٹو زرداری 🥰
اکثر لوگ بلاول بھٹو کی اردو پر تنقید کرتے ہیں انہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ بلاول بھٹو دنیا کے لیڈروں سے بھی بڑھ کر یہ اعزاز حاصل کر چکا ہے @BBhuttoZardari@ZardariFans@AseefaBZ@AseefaBTeam
صدر پی ایس 127/88/89 ملیر ونامزد امیدورا یوسی ۲ وائس چئیرمین جان محمد بلوچ اور نامد امیدورا چیئرمین محمد نوز سے آزادمیدوار برائے کونسلر یوسی ۲ وارڈ ۳ گل محمد نے ملاقات کی اور پاکستان پیپلز پارٹ�� کی امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا،
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari
صوبہ بلوچستان کا یہ سپوت گزشتہ ایک ماہ سے لاپتہ ہے۔ یہ معلوم نہیں کہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے یا از خود کہیں چلے گئے ہے۔ ذہنی حالت سالم ہے اسلئے ممکن نہیں کہ راستہ بھٹک گئے ہو۔ اگر کسی کو ملے تو کوئٹہ کینٹ کے کسی قریبی چیک پوسٹ کو مطلع کریں۔
ہم آپکو دعائیں دیں گے۔
صدر پی ایس 127/88/89 ملیر و نامزد امیدوار یوسی وائس چیئرمین غازے داؤد بروہی جان محمد بلوچ نے نامزد امیدوار چیئرمین محمد نواز کے ہمراہ سابق صدر پی پی پی ضلع ملیر و سابقہ MNA شیر محمد بلوچ سے ملاقات کی۔
@BBhuttoZardari