اس گاڑی میں ساٹھ سے زائد گولیوں کے سوراخ ہیں، ان میں سے ایک گولی اُس دس سالہ بچی کو موت کی وادی میں لے گئی جسکے چکوال سے آئے خاندان کو پہلے ڈاکوؤں نے لوٹا اور پھر محافظوں نے گولیاں مار دیں۔ بتایا جاتا ھیکہ یہ فائرنگ پنجاب کی بدنامِ زمانہ اور بھٹو دور کی فیڈرل سیکیورٹی فورس (ایف ایس ایف) کی ہم پلہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پنجاب کے اہلکاروں نے کی ہے۔
اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں ساہیوال کے قریب پنجاب کی انسدادِ دھشت گردی کے محکمے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک سبزی فروش، اسکی اہلیہ، بچی اور ایک جاننے والے کو قتل کر دیا تھا, لاہور کی ہی ایک انسدادِ دھشت گردی کی عدالت نے شک کا فائدہ دیکر پولیس ملزمان کو بری کر دیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے سربراہ کو اس گاڑی اور قتل ہونے والی بچی کی تصویر اپنے دفتر میں ایک یاددھانی کے طور پر آویزاں کر دینی چاہئیے تاکہ اپنے زیر حراست اصلی ملزمان کیخلاف بھی جعلی پُلس مقابلے کی منصوبہ کرتے وقت یاد رہے کہ غلطی کے اسی امکان کے باعث ہی مہذب ملکوں میں عدالتیں بنائی جاتی ہیں۔
@mirzaiqbal80 کراچی اب ڈی ایچ اے کلفٹن والوں کے لیے ہی شاید رہ گیا ہے باقی جائیں تیل لینے ۔ ملک ریاض نے کچھ بہتری کراچی والوں کیلئے کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ملک کو ایسا خانہ نمبر نو میں گھسا دیا گیا کہ اب رہتی دنیا تک کوئی عام عوام کی فلاح و بہتری کا نام نہیں لے گا
@xadeejourno زیدی صاحب اپ جیسے سینیئر بندے سالہا سال جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور منافقت کا اتار چڑھاؤ دیکھا ہو ہے کیا اپ کو یہ بات پہلے سے نہیں پتہ تھی ۔پاکستان کی سیاست میں خاندانی دبدبہ رعب ہمیشہ سے تھا اب سوشل میڈیا انے پہ ذرا وہ منظر پہ ا جاتا ہے
@BBCUrdu ٹرمپ کے اس فیصلے پر اور کوئی خوش ہو نہ ہو پنڈی و اسلام آباد کے شہریوں کے لیے لمحہِ نجات و خوشی ہے ۔کیونکہ مزاکرات کے نام پر چند امریکیوں کی آمد کی وجہ سے جو ذلالت جڑواں شہروں کی عوام کو برداشت کرنا پڑتی تھی اس کا کوئی پرسان حال نہیں تھا 🤗☺️🫣
@BBCUrdu بظاہر زیادہ تر ایسا لگ رہا ہے کہ اہل تشیع پاکستانی ایرانی کرنسی میں انویسٹمنٹ کر رہے ہیں وجہ ایران سے عقیدت کا عنصر اور منافع کا لالچ تو ہے یقینا رات و رات ایرانی کرنسی کی قدر ڈبل ٹرپل ۔ورنہ اگر کرنسی ڈی ویلیو بھی ہو گئی تو ایران میں زیارات کے دوران یہ کرنسی استعمال کر لیں گے
@BBCUrdu یہ بگا شیخاں کے اردگرد وقوعہ ہوا ہے جو کہ پولیس کا گڑھ ہے کیونکہ روات کے اسی مقام پر پولیس ٹریننگ اکیڈمی ہے اور پولیس فورس ہر وقت موجود رہتی ہے ۔بات وہی ہے جنگل کا قانون نہ کوئی پوچھنے والا نہ کوئی روکنے والا جس کا جو دل کرے وہی کرتا پھر رہا ہے🥹😞🫢😡🤬😮
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
@soulat_pasha@BariSharia یہ بابا پاشا جومستیاں اور جگت بازی کر رہے ہیں نا اس کی اصل وجہ کسی زمانے میں شاید یہ بزرگ پاکستان کے بیوروکیٹ رہے ہیں چار پانچ لاکھ کم از کم ان کی پنشن اتی ہے اسی لیے یہ بن داس ہیں
@Real_MZubair@Hammad_Azhar Because we have world no 1 Army
We got top class journalists
We got top class justice system
We got knowledgeable citizens
Pakistani citizens deserve it
پڑوس میں جنگ ہے اور عالمی معیشت میں بربادی۔ ہر مُلک قیمت اَدا کر رہا ہے۔ پاکستانیوں کے پاس بھی اَدا کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں پر حکمران طبقہ اپنے شاہانہ طور طریقے تو بَدلے۔ اربوں کے جہاز اور کڑوڑوں کی گاڑیوں کی خریداری تو بند کرے۔ جاہ و جلال پر مبنی پروٹوکول اور عوام کے پیسوں پر عیاشی توختم کرے۔
خِطہ چھوڑیں دُنیا بھر میں ہمارے ہاں پٹرول پر سب زیادہ ٹیکس کیوں ہے؟ اِس لئیے کہ حکومت کا خرچ زیادہ ہے اور آمدن کم۔ خرچ عوام پر تو نہیں ہوتا۔ نہ ہی تعلیم پر اور نہ ہی صحت پر۔ تو یہ بے پناہ خرچ کس پر ہوتا ہے؟ آپ کا کام تو صرف کمر توڑ ٹیکس دینا ہے تاکہ یہ نااہل اور کرپٹ اشرافیہ آپ کے بل بوتے پر اپنی شاہانہ زندگی کو برقرار رکھ سکے۔
The new price of petrol is Rs 458.41 per litre. It was increased by Rs 134 per litre last night. This increase includes an increase of Rs 55 in petroleum levy. So the government decided to increase tax on petrol by Rs 55 at the same time it was raising prices.
So let’s understand this. The government last night raised petrol prices by Rs 79 per litre but at the same time also decided to raise taxes on petrol by Rs 55 for a total increase of Rs 134 per litre. And it keeps saying it doesn’t want to burden the people and wants to lift the burden itself. Theek ho gaya.
@BBCUrdu بڑا جائز مطالبہ کر رہا ہے ٹرمپو بھیا الریڈی عربوں کی معیشت تباہ ہو گئی ہے اس جنگ کی وجہ سے اوپر سے وہ ٹرمپ کو خرچہ بھی دیں اس جنگ کا واہ جی واہ کیا انصاف ہے ٹرمپ کا صحیح۔ بدمعاشی مچائی ہوئی ہے اس نے دنیا میں ۔خبیث ہے ایک نمبر کا