@ImranARaja1 دفعہ کرےجناب لیکس ہےکہ تھوک ہے
ہم ہار جوۓ کے اڈے پہ جاتے ہیں اور ہربار اسی ذہن کے ساتھ جاتے ہیں کہ جیتں گے لیکن ہار کے اتے ہیں دو وجہ ہیں یا تو ہماری کھیل درست نہیں یا بیچ میں بیٹھا ریفری ہمیں اوپر جانے نہیں دیتے تو یہ دوہرے رویے مذید ہمیں کہی کا نہیں چھوڑیں گے
@UmerInamPk@WMurad05041991 پہنچ گیۓ
زمانے کے دیکھیں ہیں رنگ ہزار
پر اس دیس کے رنگ کی کیا بات
کل تک دیس کو لوٹنے والے اج یکدم ساری کیسوں سےبغیر جیل جاتے ہوۓ بری ذمہ ہوۓ
اتنا شفاف نظام ۔۔کاش وہ پہلے والے بھی اج زندہ ہوتیں تووہ حیران رہ جاتیں کہ ہماری نسل ہماری کرتوتوں کوپیچھے چھوڑکر کرپشن میں بہت اگے گیے
@ImranARaja1@deemi787 طوطےوالی کہانی کہ بادشاہ کی جان طوطے میں ہے جونہی عوام کےہاتھ بھاگا طوطہ لگا باقی خودراق کاڈھیر بن کےانتقام کی طوفانی ہوا میں اڑکردشت وصحرا کےذرات بن جائیں گےلیکن اب تک کیاوجہ ہےطوطہ ہاتھ نہیں لگ رہااورشکاری بھی خاموش ہوچکےہیں کہی طوطےکو مارنےکےبجاے پوراہڑپ کرنےکا پروگرام تونہیں
@shafqatmm1 ایسا ہی ہے۔۔
جمہوریت کے یہی مزے ہیں۔۔اور جب جمہوریت مرداہن کی طرح مضبوط ہاتھوں میں ہوں پھر اشتہاری کو ہم منسٹرز بنتے دیکھتے ہیں یہی حقیقت ہے یہی تلخ تاریخ ہے
@arifhameed15@SherazAhmad04 عارف صاحب۔۔
کیااپ اس کوجمہوریت کہہ سکتےہے
کیاکل تک اشتہاری بغیر پیشی دودھ کےدھلے ہوے کیسے
کیاغریب بھی اس طرح جیل جاۓبغیر اذادگھوم سکتے ہیں کیادولت اتنی اچھی چیز ہےکہ سیاہ سےبال سفید ہوگیےلیکن اب بھی عوام کی خدمت کے درپےہیں کیاان کی تیسری نسل بھی بہتی گنگامیں ہاتھ دھویں گے
@ImranARaja1 اج پھر جینےکی تمناہے
اج پھرمرنےکاارادہ ہے
اب کہے توبندہ کیاکہے لیکن کتابوں میں پڑھتےارہےتھے عملی کام ایمانداری جھوٹ سے پرہیزرشوت گناہ ہےجھوٹ اچھی بات نہیں دولت کی پراوانی انسان کواندھابنادیتی ہے اوربھی بہت سےاستادوں سےسنتےارہے۔ لیکن افسوس اج کونسی اخلاقی پرائ ہےجو ہم میں نہیں
@FawadPTIUpdates @Shahidpasha78@fawadchaudhry بہت خوب کوئ تو ہے جو کھل کر کھانے اور کھلانے والوں کو کھلے عام کہہ رہا ہے لیکن پھر بھی بہت سو اہل اقتدار وکرسی کے مکینوں کے نظروں کے سامنے اتنی اہمیت کا حامل ٹویٹ گزرکر skip کریں گے
کیونکہ وسائل عوام کےاور مسائل عوام وسائل کو چند اور مسائل بائیس کروڑ زہرکی گھونٹ کی طرح پی رہے ہیں
@ImranRiazKhan@Azka_pti جی جناب۔۔
طلبہ اورعوام کب پیچھے ہوۓ ہیں کوئ ایک موقع نہیں بتا سکتے۔۔ان طلبہ وعوام کی وجہ سے تو جو سرنڈرہوئیں پھر وہ حکومت وقت کے عتاب کےنیچےاجاتے ہیں لیکن پھران طلبہ وعوام کو پتہ نہیں ہوتا کہ سکرین کے پیچھے اقتدارکی ایوانوں میں کیاڈھیل ہوئ
لہذا طلبہ کوطلبہ اورعوام کوعوام رہنےدیں
@majorirfanakbar تو انہوں نےکونسے جیب سےدینےہوتے ہیں ادھرتوایسے کام ہوتےہیں کہ عام عوام اسکے بارےمیں سوچ بھی نہیں سکتیں۔۔ایا بیوروکریسی سرکاری گاڑی وتیل استعمال کرکے پھر بھیTA DAوصول نہیں کرتے۔۔انکی ڈیٹیل بھی کسی دن چیک کرکےدیکھ لیں انکھیں کھل جاۓگی
کسی نہ کسی طریقےسےاس مٹی کو ہم نوچنےپہ لگے ہیں
مجھے کوئ ذی عقل بتائیں کہ خالی دکان ہو
اوروہ کسی ڈاکوکے زیراستعمال ہو توکوئ دوسراڈاکوبھائ اکےاس خالی دکان کےساتھ کیاحشر کرےگا
میرےخیال میں وہ گراکراینٹوں پہ بھی گزارا نہیں کرےگا
یہ وہی کھیل ہےجس میں باکردارفیل اور مافیا پاس ہے
لہذا بہتری تب ہوگی جب دکان کسی مخلص کو حوالے کریں۔