صرف پانچ منٹ کی وڈیو دیکھ لیجیئے حکومت کا ضمیر جاگے نہ جاگے آپکا وجود دہل جائے گا شہباز شریف دور حکومت اپریل 2022 سے اپریل 2023 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین سال سمجھا جائے گا کل تک جو مخیر تھے غریبوں میں بانٹنے تھےآج خود ضرورت مند ہوگئے کراچی کے عالمی شہرت یافتہ چیریٹی اداروں سیلانی عالمگیر بیت السلام ایدھی جے ڈی سی وغیرہ میں الحمداللہ لوگ قطار لگا کرعطیات جمع کراتے تھے وہاں اب ضرورتمندوں مفت کھانا کھانے والوں کا اژدہام ہے وہ مہنگائی ہوئی کہ آٹا انڈا ڈبل روٹی نان بجلی گیس پیٹرول گنی ہوگئی روزگار کاروبار سکڑ گئے مگر بے پرواہ اقتدار کے نشے میں چور حکومت کو رتی ملامت نہیں
رپورٹر کے جان بحق ہونے پر عمران خان نے تو آج کا مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے نواز شریف نے جب جی روڑ پر "مجھے کیوں نکالا" ریلی کی تھی تو اس وقت ایک بچہ نواز شریف کی گاڑی کے نیچے آ کر جان بحق ہو گیا تھا لیکن نواز شریف نے ریلی جاری رکھی تھی