اسلام علیکم میرا ٹویٹر اکاؤنٹ @5N125 آج صبح سے نہیں کھل رہا ، شک ہے کہ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔ برائے مہربانی تمام دوست احباب نوٹ فرما لیں ۔ کسی بھی میسیج کا جواب مت دیں ۔ اکاؤنٹ ریکوور کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ شُکریہ
الیکشن کمشنر اور چار ممبران کے خلاف جو ریفرنس دائر کیا گیا تھا اس پر کوئی اپڈیٹ نہیں مل رہی۔
رجسٹرار سپریم کورٹ سے بھی ملنے کی ہمیں اجازت تک نہیں۔
اعظم سواتی۔