💔😭
اے دنیاکے وہ مسلمانوں جو یہودیوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہو انشاءاللہ قیادت کا دن ہو گا تمہارا گریبان ہو گا ان مظلوم کا ہاتھ ہو گا تب تمہیں کوئی ٹرمپ اور اس کی آل اولاد میں کوئی بھی نہیں بچا سکے گا
جہنم تمہارا ٹھکانا ہوگا جس میں تم ہمیشہ رہو گئے
کچھ تو احساس کی قلت ہے تری نگری میں
کچھ خیالات کے کاسوں سے حسد بہتا ہے
اپنی عادت ہے محبت میں فنا ہونا مگر
اپنی فطرت کا بتا کون یہاں رہتا ہے
Aslamuailkum good evening ✨
https://t.co/l2nJaRLVoF