Excellent coverage by @BenjaminNorton about the coup and regime change in Pakistan. Very few in foreign media have such clarity about the country's politics.
https://t.co/fjqXBQ8d4u
Who is responsible for not allowing Shehryar Afiridi to attend his brothers funeral prayer?!
Sources within ISI claimed that Major General Faisal Naseer and Brig Naseer Shehzad, Sector Commander KPK, gave the orders.
It is inhumane to punish political prisoners in such a way!
آج جنرل باجوہ کے ساتھ فرانس میں پیش آنے والے واقعے پر کسی نے کیا کمال نکتہ نکالا ہے۔👇
جنرل باجوہ نے ویڈیو بنانے والے کو دھمکایا کہ اگر تم نے ویڈیو بنانی بند نہ کی تو میں پولیس بلا لوں گا
اور اس افغانی شہری نے کہا کہ اگر مجھے پولیس کا ڈر نہ ہوتا تو آپ کو مارتا۔
یعنی دونوں کو فرانس میں قانون کی حکمرانی اور پولیس پر یقین تھا۔
اور دونوں نے نہ ہاتھا پائی کی، نہ قانون ہاتھ میں لیا۔
میرا سوال یہ ہے کہ پاکستان کا نظام کب ایسا مضبوط ہو گا کہ ہماری عوام پولیس سے ہراساں ہونے کی بجاۓ پولیس کو اپنا "محافظ" سمجھے؟
جنرل باجوہ کے حصے میں یہ بےعزتی اللّه کی طرف سے لکھی تھی، یہ ہو کر رہنی تھی۔
ارشد شریف کو اپنی پولیس پر یہ یقین کیوں نہ تھا کہ وہ اس کو تحفظ دے گی؟
ارشد شریف نے جو غریب الوطنی کاٹی اور اپنی عزت بچانے کیلئے ملک چھوڑ گئے، پتا نہیں کیسی آہ ارشد شریف کے دل سے نکلی ہو گی۔
ورنہ جس بات پر وہ افغان شہری جنرل باجوہ پر چیخ رہا تھا، گالیاں دے رہا تھا،
اس میں نہ پاک فوج کا کوئی قصور تھا، نہ جنرل باجوہ کا، نہ عمران خان حکومت کا اور نہ ہی PDM حکومت کا۔
یہ سراسر افغان رہنماؤں کی اپنی کرنی ہے، جن کو یہ سوال پوچھا جانا چاہیے۔
اور ہمیں اپنے نظام سے سوال پوچھنا چاہئے کہ ہمارے ہاں قانون کی حکمرانی کب قائم ہو گی؟
سیاسی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے جس بھونڈے طریقے سے پچھلے ایک سال میں پنجاب پولیس نے لاقانونیت دکھائی ہے، وہ شرمناک ہے۔
@pkmuhafiz1 پنجاب کے سی آئی پولیس افسر کی ویڈیو سامنے آگئی، ایک غریب لڑکی پر تشدد کیا جا رہا ہے، اس پوسٹ پر کمنٹ کریں گے کہ اس افسر کی پتلون گیلی ہو گئی، سوشل میڈیا میں بڑی طاقت ہے، پنجاب پولیس اس کے خلاف کارروائی کرے گی ایکشن پلان کے تحت..
Mera Pyara Pakistan 💔
ایک شہید کے مجسمے کی بے حرمتی غلط یے اور ہرگز قابل دفاع نہیں۔ لیکن کیا 50 شہریوں کو گولیاں مار کر شہید کر دینے اور 8 ہزار سے زائد سیاسی کارکنوں کو پابند سلاسل کر دینے کا کوئی آئینی قانونی یا اخلاقی جواز ہے ؟؟؟
9th May was a military intelligence operation in collaboration with the Gullu Butts on the orders of Asim Munir.
We have various videos as such available online to corroborate this info⬇️
https://t.co/8krgtTWFdw