چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی وزیر بلدیات سندھ و صدر پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈیویژن سعید غنی اور جنرل سیکریٹری سندھ سید وقار مہدی کی جانب سے مرکزی صدر پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ و ممبر صوبائی اسمبلی ادی فریال تالپور کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں شرکت.
عشائیہ کی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صدر پاکستان پیپلزپارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، سید خورشید شاہ، وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ ،وزیر داخلہ ضیاء للنجار، وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن، سید اویس شاہ، انتھونی نوید ، صوبائی وزراء کے علاوہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سینیٹرز، ڈیویژنل وضلعی عہدیداران شریک.
نعرہ تکبیر الله اکبر، پاکستان زندہ باد 🇵🇰
چیئرمین چنیسرٹاؤن فرحان غنی کی پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈیویژن کے زیر اہتمام بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور معصوم شہریوں کی ہلاکت اور پاک فوج کی جوابی کارروائی پر پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہونے والے آل پارٹیز قومی یکجہتی مظاہرہ میں شرکت.
مظاہرہ میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی شرکت کی.
مظاہرہ میں پاکستان پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی موومنٹ، عوامی نیشنل پارٹی، مرکزی مسلم لیگ کے صوبائی و ڈیویژنل عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد شریک.
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے وائس چیئرمین ندیم خیالی کے ہمراہ منظور کالونی میں بننے والے نئے ماما فاسٹ فوڈ، بار بی کیو اینڈ پیزا ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر ٹاؤن کونسلر قمر احمد خان، شکیل چانڈیو، فیضان پپی و دیگر بھی موجود تھے۔
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کے زیر انتظام لگائی جانے والی مویشی منڈی کا دورہ کیا۔
اس موقع پر چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالہ عبدالرحیم نے ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے مویشی منڈی کے انتظامات اور عوام کو کو دی گئی سہولیات سے آگاہ کیا۔
چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کی ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی ابرار جعفر کی جانب سے محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے بلائی گئی میٹنگ میں شرکت۔
میٹنگ میں ضلع شرقی سے تعلق رکھنے والے سینیئر سپریڈنٹ پولیس، ٹاؤن چیئرمینز، میونسپل کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز، KMC، واٹر بورڈ، سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ اور ایمرجنسی رسپانس 1122کے افسران اور منتظمین و سیکیورٹی انچارج امام بارگاہ و جلوس شریک۔
گورنر ہاؤس پشاور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کے پی کے تمام ضلعی اور ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تمام انفارمیشن سیکرٹریز کو ہدایت دی گئی کہ وہ پارٹی کے اطلاعاتی ونگ کو فعال کریں اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو بھرپور انداز میں متحرک کریں
@NadeemAfzalChan@fkkundi
شہید میر مرتضی بھٹو صاحب کی 27ویں برسی کے موقع پر پیپلز سیکرٹریٹ میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقع پر چنسٹر گوٹ کے چیئرمین فرحان غنی کے ساتھ لی گئی تصاویر
چیئرمین ٹی ایم سی چنیسر ٹاؤن فرحان غنی نے یادگار شہداء کارساز کا وزٹ کیا صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کیا اس موقع پر شہدائے گیلری کے بانی اصف رائی،شہداء کمیٹی کے ممبر علی شاد احمد اور خورشید مہندی چنیسر ٹاؤن کونسلر سکندر صالح ،چنیسر ٹاؤن یوتھ کونسل امان چانڈیو بھی موجود ہیں
Attended sindhi culture musical night organized by Chairman Chunesar Goth @FGhani22 at football ground PS105 President PPP karachi Divison Ex Minister senator @SaeedGhani1 was Cheif Guest. Also @TalalChandio Information secretary PSF khi division and @faridmemonpyo information
Benazir and the Black Swan:No one could reshape her agenda;no terrorists, no regime, no one.Certainly not fear. She had taken back agency and political momentum by sheer force of will,and that life force had filtered down to all of us” #SalaamBenazirBhutto https://t.co/PFwDfi6GES
محترمہ بینظیر بھٹو شہید بلاشبہ پاکستان کا روشن چہرہ تھیں اور شہادت کے بعد بھی پاکستان اور دنیا میں ان کا نام ہے۔ بے نظیر اسکی شہادت سے پاکستان ایک عالمی مرتبے کی رہنما سے محروم ہو گیا۔ یوں سب سے بڑا نقصان پاکستان کا ہوا.
#SalaamBenazirBhutto@sherryrehman
https://t.co/bjyMSnwCRW