خیبرپختونخوا کو اب کھوکھلے نعروں، سیاسی ڈراموں اور انتشار نہیں، عملی ترقی اور عوامی خدمت چاہیے! عوام کے حقوق پر سیاست کرنے والوں کو اب کارکردگی کا حساب دینا ہوگا۔ تبدیلی نعروں سے نہیں، زمین پر نظر آنے والے کام سے ثابت ہوتی ہے! 🔥
#خیبرپختونخواہ_بدل_رہا_ہے#RisingKPwithARC
خیبرپختونخوا اب جھوٹے نعروں، کھوکھلے دعوؤں اور ناکام طرزِ حکمرانی کا مزید متحمل نہیں ہو سکتا! عوام کو انتشار نہیں، امن، ترقی، روزگار اور جوابدہی چاہیے۔ وقت آ گیا ہے کہ کارکردگی نعروں سے نہیں، عملی اقدامات سے ثابت کی جائے! 🔥
#خیبرپختونخواہ_بدل_رہا_ہے#RisingKPwithARC
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ نے بیوٹیفیکیشن کے بعد صدر بازار ساہیوال کا افتتاح کردیا 🎉🥳✅
عوام اپنی وزیراعلی کی ایک جھلک دیکھنے بڑی تعداد میں صدر بازار امڈ آئی 🎉🥳🇵🇰💚
@MaryamNSharif
پی ٹی آئی ختم ہو چکی ہے!!
آپ اس بات سے اندازہ لگاؤ کہ پی ٹی آئی کے پارلمینٹ میں 112 ارکان ہیں لیکن گورنر راج کی مخالفت میں صرف 56 ووٹ پڑے یعنی باقی 56 پی ٹی آئی کے ارکان نے گورنر راج کی حمایت میں ووٹ ڈالا
اپنی چھت اپنا گھر کے تحت لاکھوں خاندانوں کو گھر دینے کا کام تیزی سے جاری ھے۔ مریم نواز کی اس سکیم سے لاکھوں بے گھر خاندان اپنے گھر کی ملکیت حاصل کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ھے۔
Well Done Maryam Nawaz
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کےترقیاتی وژن کی ایک اور خوبصورت مثال! پی پی159 میں کماہاں چوک کی تزئین و آرائش مکمل، دلکش ڈانسنگ فاؤنٹین،سرسبز ماحول اور 80فٹ بلندقومی پرچم نےعلاقے کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیے۔مشیر وزیراعلیٰ ذیشان ملک نےافتتاح کیا۔کام بولتاہے،عوامی خدمت ہی اصل سیاست ہے
حامد میر ٹی وی پروگرام میں بیٹھ کر کہتا ہےکہ ہم صحافیوں کو آزادی نہیں، جبکہ انہیں اتنی آزادی ہے کہ یہ کچھ بھی پوسٹ کر دیں یا بول دیں وہ اس برادری کے لیے صحیفہ بن جاتا ہے، جبکہ بھارتی فنڈنگ پر پلتی دہشتگرد تنظیم BLA کا مزدوروں کو قتل کرنا ہو پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانا ہو جو پولیس، لیویز, پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیز کے اہلکاروں پر حملہ کر کے اُنہیں شہید کرنا ہو تو یہ دہشتگردوں کے حقوق کا تحفظ ہے۔؟
حکومت کو ایسے تمام میڈیا ہاؤسیز اور صحافیوں کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہئے جو ریاستی اداروں کے خلاف ناصرف لکھتے ہیں بلکہ اپنی یوٹیوب کی دوکانوں پر جھوٹ اور بے بنیاد خبروں سے قوم کو اپنے سیکیورٹی اداروں سے متنفر کرتے ہیں، حامد میر کی طرح ایسے سستے دانشوڑ جو اپنے ساتھ وطن فروش ہو اس کیلئے آئین پاکستان کے تحت سزا دیں یا پھر ایسے تمام قانون آئین پاکستان سے نکال دیں جن پر نہ حکومت نے ایکشن لینا ہے نہ عدالت نے، یہ قانون اسی لئے بنے تھے کے ریاست کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والے مجرم کو دی جائے گی، اگر ان قانونی شکوں پر عمل نہیں کرنا تو یہ قانون کس کام کا۔؟
خیبر پختونخوا کےلیے تجربہ، تدبر اور سیاسی بصیرت کی حامل قیادت وقت کی اہم ضرورت ہے!
گورنر راج کےتناظر میں پختون برادری کےمسائل، محرومیوں، روایات اور مزاج کو سمجھنے والی شخصیات کو اہم ذمہ داریاں سونپنا وقت کا ناگزیر تقاضا ہے۔ ایسےحساس حالات میں محض فیصلے کافی نہیں، بلکہ 1/4👇تھریڈ
جہاں فساد، وہاں حامد میر
جہاں پاکستان اور ریاست کو کمزور کرنے کا موقع وہاں حامد میر
جہاں انتشار، وہاں حامد میر۔
کیا یہ محض اتفاق ہے؟
ماہرنگ لانگو بلوچ ریاستِ پاکستان کے خلاف نکلتی ہے تو حامد میر اس کے ساتھ ہوتا ہے۔ جماعتِ اسلامی اپنی سیاست ہی کی خاطر بے شک نکلے،سڑکیں بلاک کرکے انتشار اور فساد کی سیاست کرے تو حامد میر ان کے ساتھ ہوتا ہے۔
فضل الرحمٰن اپنی زیبروں کی فوج لے کر اسلام آباد پر حملہ آور ہو تو حامد میر ان کے کندھے سے کندھا ملا کر اسٹیج پر کھڑے ہو کر تقریریں کرتا ہے۔
عمران خان کی پارٹی ریاستی اداروں پر حملہ آور ہو، سیکیورٹی اہلکاروں پر ڈائریکٹ فائر کرے تو حامد میر ان کی پشت ٹھونکتا ہے۔
یہ صحافت نہیں ہے، یہ ملک دشمنوں کی دلالی ہے، جو حامد میر ڈنکے کی چوٹ پر کرتا ہے اور کرتا چلا آ رہا ہے۔
پاکستان کی ریاست کے خلاف کوئی بھی پرتشدد احتجاج اور پروپیگنڈا مہم ایسی نہیں ہے جس کے اندر آپ کو حامد میر کی شمولیت نظر نہ آئے۔
صحافت کا لبادہ اوڑھے اس ملک دشمن میر جعفر کے خلاف سخت کاروائی کرنا ہوگی
#istanbultrafiği
کوثر بی بی کے خاندان کی یہ کہانی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن کی عملی تصویر ہے۔ اپنی محنت سے گھر تعمیر کرنے والے اس خاندان کےلیے یہ منصوبہ صرف مکان نہیں، عزت، تحفظ اور سکون کی نئی امید ہے۔