﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےرزق دینےوالے میرے رب!
ہمیں حلال رزق عطافرما،
حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔
ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما،
ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔
آمین
السلام علیکم
اگ�� آپ ٹویٹر پر اسلام اور عمران خان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ٹیم
@TeamPakPower
آپ کو ٹویٹر کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کرے گی
ٹیم میں شامل ہوں اور 🇵🇰کے خلاف جھوٹے پروپگنڈے کا منہ توڑ جواب دیں۔
شامل ہونے کے لیے Yes لکھیں
#TeamPakPower
یہ مجرم نہیں ہیں، یہ پاکستان کے مستقبل کے لیے اپنی آزادی قربان کرنے والے ہیں!
1279 دن، 1279 دن، 1279 دن... یہ صرف اعداد نہیں، یہ صبر، وفاداری اور قربانی کی زندہ تاریخ ہے!
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
74 سال کی عمر میں 192 بلڈ پریشر: ایک خاموش ایمرجنسی!
اس عمر میں جسم اچانک ایسے شدید جھٹکے برداشت نہیں کر سکتا۔ دل پر دباؤ اور دماغ کی نازک شریانوں کے پھٹنے کا سنگین خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ یہ محض ایک عام بلڈ پریشر کا مسئلہ نہیں بلکہ ایک جان لیوا صورتحال ہے۔
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
عمران خان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا بند کرو! ایک سابق وزیراعظم کو بنیادی طبی سہولتوں سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ خان کی جان قوم کی امانت ہے، اسے خطرے میں مت ڈالو!
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے میرے الله ھم سب کی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے
بیماریوں کو تندرستی میں بدل دے
غموں کو خوشیوں میں بدل دے
اور پریشانیوں کو سکون میں بدل دے
آمین یا ارحم الراحمین 🤲🏻
#قومی_زبان