I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
امید ابھی کُچھ باقی ہے
اک بستی بسنےوالی ہے
جس بستی میں کوئی ظلم نہ ہو
اورجینا بھی کوئی جرم نہ ہو
وہاں جینا بھی دشوار نہ ہو
اور مرنا بھی آزار نہ ہو
اک آس ہے ایسی بستی کی
جہاں روٹی زہر سے سستی ہو
یہ بستی کاش تمہاری ہو
یہ بستی کاش ہماری ہو
امید ابھی کُچھ باقی ہے
اک بستی بسنے والی ہے