ہماری خاموشی کسی کو طاقت دے رہی ہے
اس ظلم اور جبر کے خلاف اپنی اواز بلند کریں
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ حسین رضوی صاحب کی رائے کی بات کریں
تحریک پاکستان کی موجودہ قیادت باہر ائے اور میدان لگائے
اج ہمارے لیڈر کو ہماری ضرورت ہے
کچھ لوگوں کی خاموشی پوری تحریک لبیک پاکستان کے لیے نقصان دے ثابت ہو رہی ہے
سعد رضوی نے سرکاری غنڈوں کو حلالی ماؤں کے واسطے دیے لیکن اتنے ہجوم میں کوئی حلالی نہ نکلا اور اب ڈوگر پٹواریوں کو چیلنج کر رہا ہے کہ کوئی اک حلالی ہو تو سامنے آۓ
#ملنگ_قبیلہ
ہمیشہ سے سنتے اور دیکھتے ائے ہیں کہ ندی نالوں میں جو پانی ہوتا ہے اس میں بدبو اتی ہے دریا نہروں سمندر میں کبھی بدبو نہیں اتی کیونکہ وہاں کا پانی چلتا رہتا ہے یہ مرد مجاہد لوگ بھی اسی طرح جہاں جہاں جاتے ہیں اپنی خوشبو پھیلا دیتے ہیں
بہت اچھی ایکٹنگ ہے کوئی ایوارڈ کا بندوبست ہونا چاہئے ملزم پوکیس والے کو پیچھے بیٹھ کر جھپیاں ڈال رہا ہے
خدارا سندھ سے اب بھٹو کو مر ہی جانا چاہئے تاکہ سندھ کا کچھ بھلا ہو جائے
#ملنگ_قبیلہ
اب دو چار پانچ دن جھوٹے مولوی جھوٹے پیروں کو تکلیف ہوگی کہ بھائی دبانے سے بھی نہیں دبا کیا بات ہے سبحان تیری قدرت اللہ عزت دیتا ہے ان لوگوں کو جنہوں نے اللہ اور اللہ کے رسول کے دین کا کام کیا ہو لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#ملنگ_قبیلہ