اوورسیز پ��کستانی جو وزارت خارجہ کے دفتر دستاویزات تصدیق کروانے آیا
اسکے ساتھ پنجاب پولیس کا یہ سلوک قابل مذمت ہے
کیا اس پر ائی جی پنجاب ایکشن لیں گے یا اس کو بھی دماغی مریض ثابت کر کے آئی جی اپنی نااہلی پر پردہ ڈالیں گے
@MaryamNSharif @OfficialDPRPP
@GovtofPakistan
@CMShehbaz
محترم نور صاحب
ہماری متعدد شکایت کے باوجود ڈی جی انفورسمینٹ اور انکا عملہ غیرقانونی سٹال گھر کے سامنے سے ہٹانے میں ناکام ہے۔
یہ ملزم جو خواتین کو ہراساں کرنے جیسے مقدمات میں نامزد ہیں سی ڈی اے انکو ہٹانے میں اتنا بےبس کیوں ہے؟
@Noormengal_@CDAthecapital@dcislamabad@I10Isb