نبی کریم صلَّی ا��لہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمان عالیشان ہے کہ جمعہ میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ اگر کوئی مسلمان اسے پاکر اس وقت اللہ پاک سے کچھ مانگے تو اللہ پاک اسکو ضرور د ے گا اور وہ گھڑی مخ��صر ہے
(صَحیح مُسلِم،حدیث:852)
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ🌹
#رازٍ_مومن
*اگر 27 ستمبر کو ایسے مناظر ہو گئے تو ہم انشاء اللہ آزاد ہو جائینگے ورنہ پھر اگلے 100 سالوں میں بھی اس غلامی سے یہ قوم آزاد نہیں ہونے والی فیصلہ اب عوام کو ہی کرنا ہے آزادی یا پھر غلامی کی زنجیروں میں قید رہنے کا-*
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
السلام علیکم
`اے میرے رب !💞💞`
مجھے اپنی رضا میں راضی کردے، مجھے اپنا قرب عطا فرما، مجھے اطمینان قلب عطا فرما ! میرے دل سے دنیا کی ہوس نکال دے مجھے اپنے پاکیزہ بندوں میں شامل کرلے آمین ثم آمین یارب العالمین
#داستان_دل
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ💜
#درود_وسلام🩷
یارب العالمین!ہمیں فتنوں کےزمانےمیں حق پر پہچان قائم رکھنے کی توفیق عطافرما
لوگوں کےبدلتےرویوں سےہمارے دین اوریقین کو نہ بدلنےدینا
اوراپنےراستے پر تنہا بھی ہوں توہمیں ثابت قدم رکھنا
صبح بخیر
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
No political struggle should be about hatred. It should be about principles, rights, and the peaceful expression of the people’s will. September 27 carries that message. #ستمبر27_فاشزم_کے_خلاف_نکلو
آئیں شروع کریں
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
27 ستمبر ��ی کال کوئی عام کال نہیں، بلکہ ملک کی تقدیر کا فیصلہ کن موڑ ہے۔ اگر آج اپنے حق کے لیے باہر نہ نکلے تو آنے والی نسلیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔
عمران خان کی رہائی کے لیے ہر فرد کی شمولیت لازمی ہے!
یہ PTI کا مارچ نہیں، یہ پاکستان کا مارچ ہے!
یہ ہر اس شخص کا مارچ ہے جو مہنگائی، ظلم اور لاقانونیت سے تنگ ہے!
آؤ سب مل کر تاریخ کا حصہ بنیں
27 ستمبر،
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
یہ آخری کال ہے، یہ فیصلہ کن ہے!
اگر آج نہ نکلے تو کل تمہارے بچے پوچھیں گے
جب ملک کو تمہاری ضرورت تھی تم کہاں تھے؟
خود کو جواب دینے کے لیے نکلو!
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
حقیقی لائحہ عمل قبل از وقت ظاہر نہیں کیا جائے گا۔ کبھی صوابی اور کبھی اٹک میں جمع ہونے کا تاثر دیا جائے گا، جبکہ یہ تمام محض نمائشی منصوبے ہوں گے۔ اصل حکمتِ عملی سے صرف سہیل آفریدی، راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی ہی باخبر ہیں؛ وہ توجہ ایک طرف مبذول کرا کے حملہ دوسری سمت سے کریں ��ے۔"
A country moves forward when disagreement is answered with dialogue, not suppression. September 27 represents a call for peaceful political participation and respect for public rights. #ستمبر27_فاشزم_کے_خلاف_نکلو
جب اللہ لوگوں کے دِلو میں ایک سوچ ڈال دی��ا ہے تو کوئی کنٹینر کوئی پولیس یا کوئی رینجرز نہیں روک سکتا اُنہیں۔
عمران خان
یہ عشق خاموش نہیں رہ سکتا۔ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
The strongest political message is one delivered without hatred, without violence, and without fear. September 27 should be remembered for peaceful civic expression and constitutional demands. #ستمبر27_فاشزم_کے_خلاف_نکلو
مس کلبری نے 17 ستمبر کو بڑے اعتماد سے رسید دکھائی کہ پیسے جمع کروا دیے ہیں
لیکن رُکیے🚨
کہانی میں ابھی ایک زبردست ٹوئسٹ باقی تھا! 😂
رسید کو غور سے دیکھا تو جناب
تاریخ 17 نہیں، 18 ستمبر لکھی ہوئی تھی🫣
یعنی پیسے ایک دن پہلے جمع
اور رسید اگلے دن کی! 😂
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
Democracy is not merely the right to vote; it also requires the freedom to express political views peacefully. September 27 highlights that fundamental principle. #ستمبر27_فاشزم_کے_خلاف_نکلو
کوہاٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا
شہداء کے ��ہلخانہ سے تعزیت کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا
شہداء کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک