میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے۔ مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جراتمندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر۔ ss
ابھی تو یہ تحقیق ہونا باقی کہ گھر کا کھانا بند کر کے نواز شریف کو NAB میں کیاخوراک دی جاتی رہی کہ یکا یک ان کی بیماری میں شدت آگئی، ان کے پلیٹلٹس خطرناک حد تک گر گئے اور انہیں ہارٹ اٹیک ہوا۔ سوال تو یہ بھی ہے کہ کال کوٹھڑی میں بند تنہا قیدی کرونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا ؟
آج ایک باریش پولیس والا ڈیوٹی کے بعد جب اپنے گھر پہنچے گا اور بچے پوچھیں گے کہ آج آپ نے کیا ڈیوٹی کی۔ تو وہ کہے گا کہ آج ایک وکیل صاحب نے ریاست کے منہ پر تھپڑ رسید کرنے کی کوشش کی اور مزید تسکین کے لیے انتہائی غلیظ گالیاں دیں ۔ میں چپ کر کے سنتا رہا ۔ بولتا تو انکوائری ہوتی
@Asad_Umar نہ اہل نہ سمجھ اسکو کہتے ہیں بندر کیا جانے ادرک کا سواد جو کام نہ آتا ہو اس کو اپنے زمیے لے کر سوائے بدواوں کے کچھ حاصل نہ ہو گا ارسطو جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
@fawadchaudhry 😂😂😂😂😂آپکو کے بہنوئی جہانگیر بدر ترین کہاں ہیں اسکو اس کو چھوڑو اگر بولنا ہے تو نون نون نہیں سب غلط لوگوں کے بارے میں بولو جیسے مشرف دور میں عمران خان کو بولتے تھے بلکل ویسے ہی