تحریک کے تمام باوفاسوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے نام اہم پیغام!
جب جب حق پر کڑا وقت آیا ہے، سوشل میڈیا پر آپ کی آواز نے باطل کے ایوان ہلا دیے ہیں۔ آج پھر اسی جذبے کی ضرورت ہے۔
🗓 وقت: آج رات ٹھیک 7:00 بجے
📌 موضوع: امیر نہیں بدلیں گے + موجودہ صورتحال
تمام احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں
बड़े बेवफा हैं ये हुस्न वाले
मिट गया जिसपे ये हो गये मेहरबान
हुस्न वालो की है बस यही दास्तान
कैसे कैसे ना जाने दीवाने दिल
इन्ही बेवफाओ ने तोड़ डाले
बड़े बेवफा हैं ये हुस्न वाले
🥀❤️🩹❤️🔥💔🥀
https://t.co/zTjKjRGEly
شان وکھرا آمنہ دے لال دا ❤️💐
کوئی سوہنڑا نہیں سوہنڑے دے نال دا
رہنڑ گے تیرے صدا کاسے صدا بھرے
ذکر کریا کر نبی ﷺ لجپال دا 🫀🥀
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌺💐💗
#ملنگ_قبیلہ
یہ بھی آپ ﷺ کی رحمت کا قِصہ ہے۔۔۔!!
مُجھ سا گُنہگار بھی آپ ﷺ کی اُمَّت کا حِصہ ہے۔۔۔🙂♥️
صَلَّی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم 🌸💚
#ملنگ_قبیلہ
لاڈلوں کے لیے ہسپتالوں کے دروازے اور ڈیلیں، جبکہ سچے نظریاتی قائدین کے لیے جیل ٹرائل! ⚖️
آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 10-A کے تحت ہر شہری کو منصفانہ اور اوپن ٹرائل کا بنیادی حق حاصل ہے۔ مریدکے سانحے کے بعد ٹی ایل پی قیادت کے قانونی حقوق کی پامالی حکومت کے خوف کا اعتراف ہے
#ملنگ_قبیلہ
@azhar_jath18222 ورک صاحب شکر ہے سب دو رنگی ، دینی سوداگر اپنی اپنی غلاظت جھاڑ کر ننگے ہو رہے ہیں
جن بڑے بڑے القابات والوں کی غیرت حضورﷺ کی شان میں گستاخی پر نہیں جاگی تو آپ اندازہ لگائیں کہ انکے اندر کس حد تک غلاظت ہو گی--
#ملنگ_قبیلہ
@79q9c@Bhai1178@HafizNadeejc8b ان کو صرف اپنی گدیوں اور پگڑیوں، مدرسوں کی فکر ہے حضور ﷺ ہی عزت پر حملہ ہو تو یہ خاموش ہیں گونگے ہو جاتے ہیں لیکن بابا جی کا ذکر ہوتو ان کو تکلیف ہو جاتی ہے
@Bhai1178@HafizNadeejc8b مرشد ان دغا بازوں کو اپنی پگوں اور نذرانوں کی فکر ہے باقی کچھ نہیں چاہئے ---ان کو اتنی شرم نہیں آتی کہ جس ہستی کے نام کا کھاتے ہیں اس کی گستاخی ہو جائے تو یہ بے شرم ہو جاتے ہیں اور جب اپنی ذات کی بات آۓ تو اپنے کتورے بھونکنے کو چھوڑ دیتے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
🚨 ہنگامی ٹویٹر اسپیس!
آج رات 7 بجے (پاکستانی وقت)!
موضوع: کیا TLP مارچ کا اعلان کرے گی؟ اہل سنت کا چورن بیچنے والے مفتی و پیروں کا مکروہ چہرہ اور ن لیگ کا نیا کریک ڈاؤن!
مرکز اور امیرِ محترم کے دفاع میں سیسہ پل دیوار بن جائیں۔ اپنی آواز سے ظالموں کے ایوان ہلا دیں