@iqrarulhassan بڑے علماء کون سے ؟؟ جو مرید کے میں اتنی قتل و غارت کے باوجود قاتلوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے
صحافی کون سے ، جب ظلم ہورہا ہوتا ہے تو ناپ تول کے بولتے ہیں، ایک سال ہو گیا ہے پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر سعد رضوی کا کچھ پتہ نہیں کیا کسی نے سوال کرنے کی زحمت کی ؟؟
ہم نے یہ گردنیں رسولﷺ کی عزت وناموس کیلیے رکھی ہوئی ہیں
نیازی شیطان کیلیے جنہوں نے رکھی ہیں ہم ان پر لعنت بھیجتے ہیں
جس نیازی شیطان کیلیے تمہیں مروڑ اٹھ رہے ہیں ان یوتھیوں، وزیراعلی و کابینہ نے اسلام مخالف بل، گستاخ جیو و ملعونہ فرزانہ کیخلاف کیا کیا؟
#ملنگ_قبیلہ
الفاظ نہیں 😭😭😭
غزہ میں مسلمان آگ میں جل رہے ہیں اور مسلمان غفلت کی نیند سو رہے ہیں
@TahirAshrafi غزہ میں امن پر مٹھائیاں بانٹنے والے اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں
#ملنگ_قبیلہ
یہاں تو سنتیں ادا ہورہی ہیں
@TahirAshrafi ہم پر جہاد فرض تھا اور ہم امن کے نعرے لگاتے رہے امت مسلمہ کے بچے بھوک سے مر رہے ہیں اور ان کو امن کی پڑی ہے اپنے بچے شاہنانہ زندگی گزار رہے امت مسلمہ کے بچوں مرتے ہیں تو مریں
#ملنگ_قبیلہ
40 لاکھ مرید 50 لاکھ مرید اتنے ملکوں میں کام ہورہا ہے ناموسِ رسالت ﷺ کا کام کس نے کرنا ہے
اعلیٰ حضرت فرماتے ہیں
ہوتے کہاں خلیل و بنا کعبہ و منیٰ
لولاک والے صاحبی سب تیرے در کی ہے
اور مولا علی نے واری تیری نید پر نماز
یہاں مدرسے اور خانقاہیں بچائیں گئیں
#ملنگ_قبیلہ
آج ناموس رسالت و منصب ختم نبوت کے مسئلہ پر کوئی دامن مصطفی ﷺ کو چھوڑ کر مقام مصطفی ﷺ کو پس پشت ڈال کر استادی شاگردی کا رشتہ نبھا رہا ہے کوئی پیری مریدی نبھا رہا ہے کوئی دنیاوی رشتہ داری پوری کرنے میں مگن ہے
میرا ان سب خیر خواہوں سے صرف ایک سوال ہے کہ انہیں دنیا کے یہ سب رشتے تو یاد ہیں، صرف اپنے نبی سے رشتہ کیوں بھول گیا ہے؟ شانِ رسالت ﷺ پر حملے کیے جارہے ہیں لیکن ان غیرت کیوں نہیں جاگ رہی
آج ناموس رسالت و منصب ختم نبوت کے مسئلہ پر کوئی دامن مصطفی ﷺ کو چھوڑ کر مقام مصطفی ﷺ کو پس پشت ڈال کر استادی شاگردی کا رشتہ نبھا رہا ہے کوئی پیری مریدی نبھا رہا ہے کوئی دنیاوی رشتہ داری پوری کرنے میں مگن ہے
40 لاکھ مرید، 50 لاکھ مرید، اتنے ملکوں میں کام ہو رہا ہے۔۔۔ناموس رسالتﷺ کا کام کس نے کرنا ہے؟
ہے کسی کے پاس اس بات کا جواب؟ گالی برگیڈ، سکرین شارٹرز، مریدین کہاں ہے جنکی غیرت صرف پیر کیلیے ہی جاگتی ہے
#ملنگ_قبیلہ