شیڈول کے مطابق گیس درج ذیل اوقات میں دستیاب ہوگی:
• صبح: 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک
• دوپہر: 11:30 بجے سے 1:30 بجے تک
• شام: 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک
حکام کے مطابق ان اوقات کے علاوہ گیس کی فراہمی محدود یا مکمل طور پر بند رہے گی
لاہور میں موجودہ McDonald's کا باتھ روم صاف کرنے والے کو 40,700 روپے سرکار کی طے شدہ پوری تنخواہ) دیتا ہے، جبکہ پاکستان کے مسلمان، کمپنی کے باتھ روم صاف کرنے والے کو دس سے بیس ہزار کے درمیان تنخواہ دیتے ہیں۔
اور پھر یہ سب اللہ کی راہ میں دیگ بانٹتے ہیں اور ہر سال عمرہ کرتے ہیں