@fawadchaudhry چودھری صاحب
آپکی بات درست ہے ۔
قائد اعظم کو اسکے ڈاکٹر الٰہی بخش نے زیارت ایسے ہی شفٹ کروایا جیسے نواز شریف کو ڈاکٹر عدنان نے لندن شفٹ کروایا 😁
@MaidahMuhammad@RoymukhtarRoy میڈم بہت ہی عمدہ اور دلیل سے جوابات دیے آپ نے۔
گزارش ہے کہ یہ بندہ ایک بہت ہی متعصب شخصیت کا مالک ہے ۔
یہ جانے انجانے اس پہلے بھی کافی گستاخانہ پوسٹس کر چکا ہے ۔
@JimmyVirkk پہلے ایران کی نا اہل ایئر فورس کا بھی بتاؤ ۔۔
اس نکمی ایئر فورس کے ہوتے ہوئے امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے کیسے ایران کے اندر گھس کر انفرا اسٹرکچر کا ستیاناس کر رہا ہے
امریکہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے ۔۔
تو بتاؤ ایران نے لڑاکا طیارے صرف خامنائی مرحوم کے جنازے کے پروٹوکول کیلئے رکھے ہیں؟
پاسداران انقلاب آبنائے ہرمز سے ایک راکٹ فائر کرتی ہے جواب میں امریکہ شہری آبادی سمیت ملک کی انفرا اسٹرکچر کا ستیاناس کر دیتی ہے
ایران نے کویت، قطر، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ وہ اڈے ہیں جن سے امریکہ نے ایران کے خلاف حملے کیے ہیں۔
ٹرمپ کہہ رہا تھا کہ ایران لکھ کر دے کہ وہ آبنائے ہرمز کو فوری کھول رہا ہے ورنہ امریکہ سینکڑوں میزائلوں سے حملہ کرے گا۔ ایران نے آگے سے کھچ کر چپیڑ مار دی۔
@JimmyVirkk امریکہ کہہ رہا ہے کہ ہم نے 140 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے ۔۔
تو بتاؤ ایران نے لڑاکا طیارے صرف خامنائی مرحوم کے جنازے کے پروٹوکول کیلئے رکھے ہیں؟
پاسداران انقلاب آبنائے ہرمز سے ایک راکٹ فائر کرتی ہے جواب میں امریکہ شہری آبادی سمیت ملک کی انفرا اسٹرکچر کا ستیاناس کر دیتی ہے
@MirMAKOfficial Where is your Shadyany or Shukrany for So-called MOU ?
Once I requested tht u shd act & speak wisely instead of rushing to conclusions...
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی سے فیصلہ سازوں کے رابطے، مقتدرہ ذرائع
عمران خان کو بیرون ملک علاج پر رضامند کریں، قریشی کو پیغام
قومی حکومت میں PTI اور آپ کو اہم کردار دے سکتے ہیں، قریشی کو پیغام
5 اگست سے پہلے شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کا امکان، ذرائع
@RevoltSpire ایران کے پاس ایئرفورس ہے نہیں ۔۔۔ آجکل ایئرفورس کے بغیر لڑنا حماقت ہے ۔
پاسداران انقلاب آبنائے ہرمز کی حفاظت تو کر سکتی ہے پھر اپنے شہریوں اور ملکی املاک کی حفاظت کیلئے انکے پاس کیا اسٹریٹیجی ہے ؟
اسرائیلی اور امریکی جہاز آتے ہیں بمباری کرکے آرام سے نکل جاتے ہیں