السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌻
🌿☁️ 🌹رب ذوالجلال" آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ شان اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بھی بالاتر ہو. تمام عبادات اور مانگی گئی ہر دعا قبول و منظور ہو۔ ہر پل ہر گھڑی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہو آمین ☁️🌿🌹