میں اپنے گھر والوں کی اجازت سے ٹیوٹر یوز کرتی ہوں اور ان کو پتہ ہے کہ میں ٹویٹر پر جمیعت علماء اسلام کو سپورٹ کرتی ہوں میں ایک آزاد خیال لڑکی ہوں لیکن اتنی بھی آزاد خیال نہیں کہ میری کسی حرکت کی وجہ سے میرے گھر والوں پے کوئی انگلی اٹھائے، جمیعت میرا پہلا اور آخری جنوں ہے
میں تو یہ سوچ کر پاگل ہو رہی ہوں کہ شیرانی نے آخر کس بنیاد پے اتحاد کرلیا عمران خان کہ ساتھ۔
کیا شیرانی کو نظر نہیں آیا کہ عمران خان ملک دشمن اسلام دشمن لوگوں کا دوست ہے اور ان کے لئے کام کر رہا ہے
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ پڑھ کر بندہ آزاد ہو جاتا ہے۔ عمران خان
لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ پڑھ کر بندہ آزاد نہیں ہوتا بلکہ پابند ہو جاتا ہے۔
اللہ پاک کے احکامات، نبی پاک کی پیروی اور شریعت کے تمام اصولوں کے۔ مولانا فضل رحمٰن
آپ کس کی بات سے اتفاق کرتے ہیں
میں بس اتنا جانتی ہوں جس محفل کے اندر اللہ کا حکم ٹوٹتا ہے اس محفل میں موجود لوگوں کے ساتھ اللہ کی مدد نہیں آتی۔
اب آپ بتائیں کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے جلسوں میں سے کن کے جلسوں میں اللہ کا حکم ٹوٹتا ہے۔
کن کے جلسوں میں عریانی بے حیائی اور فحاشی ہوتی ہے