Post : 050
محب وطن کشمیریوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا ملکی مفاد کے سراسر خلاف ہے۔سانحہ مریدکے کے تلخ تجربات سے سیکھ کر ہمیں کشمیر میں پالیسی بدلنی ہوگی۔طاقت کا مبینہ استعمال دلوں کو جوڑتا نہیں، بلکہ ہمیشہ دوریاں پیدا کرتا ہے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السّلام نے اپنے نانا جان کے دین کی حفاظت فرمائی اور آج خادمِ حسین اور ان کے شہزادوں نے وقت یزید کے سامنے دین متین پر پہرہ دیا ۔۔۔۔۔
کربلا سے مریدکے تک قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔
🔴اسپیس 3محرم الحرام 💔
📌کربلا سےمریدکےتک یزیدِوقت کےسامنےجبلِ استقامت ✊🏼
امام حسین علیہ السلام کی فکر کو لے کر علامہ خادم حسین رضوی کا لختِ جگر حافظ سعد حسین رضوی آج بھی وقتِ یزید کے سامنے ڈٹا ہوا ہے پورا کفر اس نوجوان سے پریشان ہے
Release Saad Rizvi
مرکز کی جانب سے 7 محرم شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ہیش ٹیگ ٹرینڈ لانچ کیا جائے گا۔
تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور ٹیمیں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
نوٹ: پہلے یہ ٹرینڈ 8 محرم رکھا گیا تھا، تاہم بعض علاقوں میں انٹرنیٹ و موبائل سروسز کی ممکنہ بندش کے باعث اسے 7 محرم الحرام کر دیا گیا ہے۔
تحریک لبیک پاکستان کےسوشل میڈیا ایکٹویسٹ محترم عاطف گجر کے والد محترم کاانتقال ہو گیاہے
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے،ان کی قبر کو نور سےبھر دےدرجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاورلواحقین کو صبرعطا کرے
📣 Live X Space 3/10
🕘 Tonight at 9:30 PM
🏷️ Topic:
From Karbala to Muridke — A Mountain of Steadfastness Against Tyrant of this time
✨ Honoured Guest: Hafiz Allama Shafqat Irshad Rizvi
🎙️ Host&Co.Hosts
🎤@_iBne_Ali
🎤@RShoaib_B
🎤@Muqeet_36
🎤@WithSHR_
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے،ان کی قبر کو نور سےبھر دےدرجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے عاطف بھائی اور ان کے لواحقین کو صبرعطا کرے
Live X اسپیس
آج رات 9:30 PM
عنوان:کربلا سے مریدکے تک یزیدِ وقت کے سامنے جبلِ استقامت‼️
🎙مہمانِ ذی وقار: حضرت علامہ مولانا حافظ شفقت ارشاد رضوی حفظ اللہ
Host&Co.Hosts
@_iBne_Ali@RShoaib_B@Muqeet_36@WithSHR_
We sisters are appealing to this state and its judiciary to bring our brothers to justice for whatever sins they have committed.#releasesagheerandiqrarbaloch#endenforced disappearances,
ہمارے یہ مخلص بہن بھائی ڈیجیٹل میدان میں ہمیشہ صفِ اول میں رہتے ہیں۔ ان کے 500 فالوورز مکمل کرنے میں ان کا ساتھ دیں۔ یہ آپ کو 100% فالو بیک دیں گے تاکہ آئندہ ٹرینڈز میں ہماری ٹیم مزید مضبوط ہو۔👇
@_Turab__Mr_@_HeyHasan@BilalBS_Edits6@Abid000313@Rizviya250875
📢‼️ظلم کا مظاہرہ ‼️
اعوان شریف،گجرات۔۔۔
سجادہ نشین درگاہ مقدسہ آستانہ عالیہ اعوان شریف حضرت صاحبزادہ پیر قاضی محمد محمود قادری اعوانی کی غیر موجودگی میں دولت کے نشے میں بد مست افراد نے پیرا فورس کی نگرانی میں جامعہ قادریہ سلطانیہ رجسٹرڈ دربار عالیہ اعوان شریف کی طالبات کی آمد و رفت کے لیے بناۓ گۓ پل کو گرادیا۔
طالبات کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے جامعہ کے ساتھ والا مکان حاصل کیا گیا تھا۔
پردہ کے اندر رہ کر آمد و رفت کے لیے پل بنایا گیا تھا تاکہ کوئی دشواری نا ہو۔
پل کے ساتھ ساتھ جامعہ کی پردی کو بھی گرا دیا گیا
"وَاللَّهُ عَزِيزٌ ذُو انتِقَامٍ"