شہدائے مریدکے کے اہل خانہ پر مبینہ تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کا سخت رد عمل
📌 پیر سید سرور شاہ سیفی (رکن مرکزی مجلسِ شوریٰ، تحریک لبیک پاکستان)
جس نے ختم نبوتﷺ پہ پہرا دیا
جس نے حق فیض آباد میں ادا کر دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لکھوں سلام
اسلام یا امیر المجاھدین
اسلام اے امام العاشقین
اسلام پیارے بابا جان علیہ رحمہ نور اللّٰہ مرقدہ عنہ ۔۔۔ 🥹✨
@realmushtaqraaz حضورِ اکرم ﷺ کا فرمان عالیشان "اُحد ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے"عاشقِ صادق کی وہ لاجواب آواز جس کی بدولت ہمیں اس وقت اُحد پہاڑ کی زیارت نصیب ہوئی سبحان اللہ۔۔۔۔ وااہ امام واااہ لاکھوں سلام آپ پر آپکی تربت پر اللہ کی بےشمار رحمتوں کا نزول ہو🤲🏼
وہ ﷺ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا
وہﷺ نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہﷺ جہاں کی
جانﷺ ہے تو جہاں ہے ✨🫠
میلاد نبیﷺ کا چرچہ کرتے ہیں سنی کرتی رہیں گے ان شاء اللّٰہ عزوجل
یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اُس نبی ﷺ کی آمد ہوئی جو اپنی اُمت کے درد میں تڑپتے رہے، مگر آج فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کا لہو ہو یا مریدکے میں شہید ہونے والوں کا خون یا کشمیر میں شہید ہونے والوں کا لہو،اُمت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
کیا یہی ہمارے عشقِ رسول ﷺ کا تقاضا ہے؟🩸🇵🇸
پنجاب حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے شہید فتح محمدؒ کی بیوہ کو جھوٹا بیان دینے پر مجبور کرنے اور ان کے معصوم بچوں کو اٹھائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
حکومت فوری طور پر بچوں کی بازیابی یقینی بنائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرے ۔
Tribute to:@4_RShoaib 🎥
یہ ریاستی جبر، بیوہ خواتین کو دھمکانا اور شیر خوار بچوں کو اٹھانا درندگی کی بدترین مثال اور انسانیت کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔ ہم اس حکومتی دہشت گردی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ جب ریاست خود سب سے بڑی اغوا کار بن جائے تو عوام کس کا دروازہ کھٹکھٹائیں؟
@3_RShoaib اتنی نا انصافی ہو رہی ہے کرین پارٹی کے ساتھ یہاں قانون نافذ کرنے والے ہی قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں پاکستان کے آئین کے مطابق کسی سے زبردستی گواہی دلوانا جرم ہے