امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن مرکزی مجلس شوری کے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ملک کی سیاسی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا ملک گیر پر امن مزاحمتی تحریک پر غور ہو گا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن دو روزہ اجلاس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے @JIPOfficial
جماعت اسلامی یوتھ کا ہنگامی اجلاس آج منصورہ میں ہو گا ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق یوتھ لیڈرز سے خصوصی خطاب کریں گے ،
الیکشن میں دھاندلی کے بعد کی صورت حال پر مشاورت ہوگی دھاندلی اور جھرلو پر خاموش نہیں رہیں گے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق دو بجے میڈیا ٹاک کریں گے @JIPOfficial
میرا شیر لیڈر @SirajOfficial کا جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ نے استعفیٰ منظور نہیں مجھے اپنے قائد پہر فخر ایک بار پھر میدان میں آ گیا
@Inqilabi55 فالو کریں
جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی نشستیں تو ہرا دی مگر ہمارے خدمت کے جذبے کو کیسے شکست دوگے؟؟
الحمداللہ !! نیو کراچی ٹاون میں ترقیاتی کاموں کا ایک بار پھر آغاز کروادیا ہے۔یوسی 8 میں پیور بلاک گلیوں میں لگائے جارہےہیں۔ وائس چئیرمین محمد عمران کے ہمراہ کاموں کا جائزہ لیا
ہمارا عزم چمکتا دمکتا نیو کراچی ٹاون❤
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق نے الیکشن کو آلودہ ترین قرار دے دیا۔
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں حکومت پہلے بنتی ہے الیکشن بعد میں ہوتا ہے۔
جماعت اسلامی نے دھاندلی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا
#فراڈ_الیکشن_کا_بھانڈا_پھوٹ_گیا
جن کو اپ ووٹ دیتے آئے ہو اور اب مختلف نعروں کی بنیاد پر ایک بار پھر دیا ۔۔
شراب کے خلاف بل کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے والے نام نہاد مسلمانوں کا سیاہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ۔۔
اسلام کا نفاذ اب لازم ہے !!!
امیر جماعت نے کہا کہ قومی حکومت کی کھچڑی 16ماہ آزمائی گئی، ملک کو فائدے کی بجائے نقصان ہوا، مارشل لاء یا ایمرجنسی مسائل کا حل نہیں، حقیقی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے۔
پی ایس ایل کا فلس*ینی بچوں کے قاتل فوڈ برینڈ کے ایف سی کے ساتھ معائدہ کرنا فلس*ینی مسلمانوں کی نسل کشی میں شریک ہونا ہے۔
ہم حکومتِ پاکستان اور پی ایس ای�� انتظامیہ سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور یہ معاہدہ ختم کیا جائے۔
#NoKFCinPSL #JTASouthPunjab
گواہ رہنا کہ
یہ جماعت اسلامی ہی تھی جو تاریخ کی درست سمت کھڑی تھی۔ کل بھی اور آج بھی
ہم ہی تھے جنھوں نے کسی کے اشارے اور اپنے ذاتی مفادات کے لیے اکٹھے ہونے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کیا ��ھا
حل صرف جماعت اسلامی
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو