Eid Muabarak to all Muslims living abroad and in Pakistan.
May Allah bless us all with a strong faith to stand with whats true. Ameen.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@KlasraRauf یہی درخواست میاں صاحبان سے بھی کریں۔راجہ پرویز اشرف اسپیکر، شاہد خاقان عباسی اور یوسف رضا گیلانی تو کابینہ کا حصہ ہیں اور سابقہ وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔ گفٹس تو صدر صاحبان کو بھی ملے ہوں گے۔آصف زرداری صاحب سے بھی کہیں۔ کہنے میں کیا حرج ہے
صاحب۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور