@NaeemRehmanEngr کانے دجال کے اندھے پیروکار
بے شمار ۔ بے شمار ۔ بے شمار
حافظ نعیم الرحمن پوری پاکستانی قوم کی امید ہیں ان شاءاللہ
#بنو_قابل#جماعت_اسلامی
پیپلزپارٹی کے چیئرمین سینیٹ کے لیے 9 کروڑ کی مہنگی گاڑی خریدی گئی ہے، ن لیگ کی وزیر اعلٰی کے لیے 11 ارب کا طیارہ! جبکہ غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ عوام سے قربانی کا مطالبہ کرنے والے حکمران عوام کے ٹیکسوں پر عیاشیاں کررہے ہیں
@sohail16467@NaeemRehmanEngr سب سے زیادہ اور تگڑی آواز صرف اور صرف جماعت اسلامی کی آج تک اٹھی ھے غریب کے لیے اور صرف آواز نہیں بنو قابل جیسا پروگرام بھی دیا ھے جس سے غریب لوگ روزگار کما سکیں نہ کہ صرف دھرنے میں ناچتے پھریں
@sardarsammadkh1@NaeemRehmanEngr انکار کر دیا تھا مگر مجبوراً لینی پڑی گئی۔ جھوٹ بولو ۔ آرڈر کینسل ہو سکتے ہیں اگر ذاتی جیب سے پیسہ جاتا ۔۔۔۔پیسہ عوام دا۔۔کھائے حرام دا
@aamirumarzai@NaeemRehmanEngr پاکستان کی سب سے بڑی نام نہاد پارٹی نے صوبے کا پاکستان کا جو حشر کردیا ھے ۔ استغفرُللہ
پنجاب میں بزدار + بشری بی بی لوٹ کر کھاگئے
کے پی کے میں گنڈاپور نے عوام کو گنڈے کھانے پہ مجبور کردیا ۔ کرپشن کے شاندار کارنامے یاد کریں کانے دجال کے پیروکار
@Pasha_OO9@NaeemRehmanEngr بالکل چلائے گی لوٹ کے کھاگئے ہیں کانے دجال کے پیرو کار ۔ کے پی کے میں کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی گئی ہیں ۔ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ۔ سیکورٹی کا ھائی رسک ۔ جان و مال کی حفاظت خطرے میں اور لوٹ مار عروج پہ
@InsafPakistan9@NaeemRehmanEngr او کانے دجال پیرو کار زبان سنبھالو ۔ جماعت اسلامی کا احتجاج تم بے ہودہ لوگوں کی طرح زبانی جمع خرچ پہ نہیں ھوتا عملی کام کرتے ہیں ۔ بنو قابل پروگرام تم سب کی موت ھے موت ان شاءاللہ
@AlirajaAr772@NaeemRehmanEngr اور آپ کو جیل والے دجال کانے کیساتھ دفن کرے آمین ۔ بے شرم آدمی زبان تو دیکھو جماعت اسلامی کے قائد کے بارے میں بھونکتے ہوئے۔ بنو قابل کا ایک پروگرام اس کانے دجال کے سب کاموں پہ بھاری ھے یاد رکھو