@jamshaidswati اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خیر و عافیت عطا فرمائے ۔
بیشک اللّٰہ بڑا انصاف کرنے والا ہے۔
مسلمانوں کے ساتھ غیر مسلم ممالک میں انتہائی برا رویہ دیکھا جا سکتاہے
آپ کو پر امن ہجرت کرنی چاہیئے ان جگہ کیطرف جہاں اللّٰہ کا دین غالب ہے
متنازعہ ترین عدالتی کارروائی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان کے انسانی حقوق وکلاء ایمان زینب مزاری اور ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کو 10 10 سال قید کی سزا سنائی،صرف سڑک سے بئیرئر ہٹانے پر دہشت گرد قرار دینا اور 10سال قید کی سزا شرمناک ہے۔۔یہ عدلیہ،نظام انصاف کیساتھ مذاق ہے،یہ اختلافی آوازوں کا عدالتی ق��ل ہے،یہ آرٹیکل 10اے کو پاوں تلے روندنا ہے،ایمان اور ہادی جبری گمشدگی اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کیخلاف مضبوط آواز ہیں اور یہی ان کا جرم ہے۔
میں اس فیصلے کی مذمت کرتا یوں ۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
پاکستانی زیرِ قبضہ جموں کشمیر میں کسی بڑے آپریشن کی تیاری کی جا رہی ہے۔
کور کمیٹی ممبران کی طرف سے ویڈیو پیغام۔
زیادہ سے زیادہ اس ویڈیو پیغام کو شیئر کریں۔
تمام کشمیری انٹرنیشنل ڈائسپورہ سے ریکوسٹ ہے پاکستانی ایمبیسیز کا رخ کریں تا کہ نہتے کشمیریوں کی جانوں کو بچایا جا سکے۔
انسانی حقوق کی تمام تنظیموں سے ریکوسٹ ہے وہ اپنا کردار ادا کریں تا کہ پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں قابض فوج کی ممکنہ کارروائی سے انسانی جانو�� کو محفوظ کیا جا سکے۔
"ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر پوائنٹس پر فورسز نے انٹری پوائنٹس پر ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-"
اہم ویڈیو پیغام
کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی
#RightsMovementAJK
#JKJAAC #HumanRightsViolations
#Aljazera #BBCUrdu #Reuters
#CNN #AmnestyInternational #BBCWorld
@BBCWorld
@BBCNews @AJEnglish
@AJENews @CNN @cnnbrk
@AssociatedPress
@AlJazeera @Reuters
@AssociatedPress
@DWNews @TRTWorld
@France24 @UNHumanRights
@BBCUrdu @AJEnglish @FoxNews @CNN #RawalakotToMuzaffarabad #KashmirLongMarch #HumanRights
ارمی چیف کے کہنے پہ ناجائز ظلم کرنے والے ہمیشہ آگ میں ہی رہیں گے ۔ ھدیث نمبر 4340۔
بےشک آرمی چیف نبی ہی اپونٹ کیوں نا کرے تب بھی ناجائز احکامات نہیں ماننے یہ ھدیث میں ہے
یہ ویڈیو ہماری 7 لاکھ فوج کو ضرور دیکھنی چاھیے ہماری فوج تو آرمی چیف کے کہنے پہ مسلمانوں کو شہید کر دیتی ہے ۔
پلیز یہ ویڈیو ہر فوجی تک پہنچاو
“ہر دن، اسرائیلی فوج کے سپاہی غزہ کے باقی ماندہ 30 فیصد حصے میں، جہاں اب غزہ کی آبادی کی اکثریت ٹھنسی ہوئی ہے، بے گھر خاندانوں کے خیموں اور آباد رہائشی عمارتوں پر مشین گنوں سے اندھا دھند فائرنگ کرتے ہیں۔”
“ہر ایک دن، اس فائرنگ سے جانی نقصان ہوتا ہے۔”
“یہ وہ ویڈیوز ہیں جو اسرائیلی فوجیوں نے خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کی ہیں۔”
🥀 6 روٹی کے ٹکڑے اور پتھر کا فرش: ڈیمون جیل کی 89 اسیرات کی دردناک کہانی!
کیا عالمی حقوقِ نسواں کے ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس خاموشی کا جواب دیں گی؟
اسرائیلی شکنجه گاہ 'ڈیمون جیل' (Damon Prison) کے اندر سے آنے والی تازہ ترین رپورٹ نے صیہونی مظالم کے گھناؤنے چہرے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے:
* 💔 *89 اسیرات:** ڈیمون جیل میں اس وقت 89 فلسطینی خواتین قید ہیں، جن میں *3 حاملہ خواتین*، *2 کینسر کی شدید مریضات* اور *3 کمسن بچیاں شامل ہیں۔
* 📋 *19 ایڈمنسٹریٹو قیدی: 19 خواتین کو بغیر کسی الزام یا مقدمے کے صرف "خفیہ فائل" کی بنیاد پر قید رکھا گیا ہے۔
* 🥖 *شدید بھوک اور وزن میں کمی: ہر اسیرہ کو روزانہ صرف 6 یا 7 روٹی کے ٹکڑے دیے جاتے ہیں۔ بھوک کے اس سست رفتار قتل کے باعث ایک اسیر خاتون کا وزن **30 کلوگرام* تک کم ہو چکا ہے۔
* 🧼 حفظانِ صحت کی اشیاء پر پابندی: صیہونی حکام نے صابن، شیمپو اور سینیٹری ��یڈز کی فراہمی مکمل بند کر دی ہے۔
* 🕌 *عبادت پر قدغن: باشرع لباس اور اضافی کپڑوں پر پابندی کے باعث اسیر بہنیں ایک ہی حجاب اور باوقار لباس باری باری پہن کر نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔
فلسطین کی یہ صابر بہنیں صرف رہائی کی منتظر نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کی غیرت اور بیداری کو پکار رہی ہیں!
👉 *آج ہی اپنا کردار ادا کریں:* 1️⃣ اس ریل کو اپنے اسٹوری اور گروپس میں شیئر کریں۔ 2️⃣ صیہونی مصنوعات کا *BDS بائیکاٹ* مزید سخت کریں۔ 3️⃣ ہر فورم پر مظلوم اسیران کا مقدمہ لڑیں۔
#FreePalestinianPrisoners #DamonPrison #FriendsOfPalestine #StandWithPalestine #BDS #WomenOfPalestine #GazaUnderAttack #HumanRights
🚨کبھی نہ بھولیں کہ کوویڈ (کرونا)ایک ڈھونگ تھا اور ہم سب اس کے پیچھے چھپے مجرموں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ڈبلیو ایچ او، ڈبلیو ای ایف اور سب سے بڑھ کر اپنی حکومت کے کارندوں پر بھروسہ نہ کریں