🚨1971 سے 2022 تک امریکہ نے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کو ہلاک کیا
پروفیسر جان میئرشائمر نے ایران کو ’آزاد کرانے‘ کے امریکی دعوؤں پر تنقید کرتے ہوئے امریکہ کے دوہرے معیار کو بے نقاب کیا
ایران نے بحرین میں ’الرفاع‘ (Al-Rafa) بیس پر واقع امریکی فضائی دفاعی ریڈار سائٹ پر کیے گئے حملے کی فوٹیج جاری کی ہے۔
ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے چھ ڈرون بھیجے تھے، تاہم اس حملے کی افادیت پر اختلاف پایا جاتا ہے؛ بحرین کا دعویٰ ہے کہ اس نے ان تمام ڈرونز کو مار گرایا تھا۔
اگر انہوں نے واقعی اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے، تو توقع کی جا سکتی ہے کہ آئندہ چند دنوں میں اس حوالے سے سیٹلائٹ تصاویر بھی سامنے آ جائیں گی۔
اطلاع کے مطابق کھوسہ صاحب یا کسی اور کی ملاقات 18 سے 20 تاریخ تک دوبارہ بھی کروائی جائے گی
لطیف کھوسہ نے سلمان اکرم راجہ کی بہت برائیاں کی اور یہ بھی کہا سلمان اکرم راجہ غصہ کنٹرول کرنے کی کلاس لیتے ہیں عمران خان نے روک دیا انہوں نے کہا ٹھہر جاؤ
عدیل راجہ
Former US foreign minister Antony Blinken on whether there should be military rule or democracy in Pakistan:
“These are decisions that Pakistanis make about the nature of their society, the nature of their governments, and it’s not going to be done by us or by anyone else.”
2023 Photo: Blinken meeting their favorite General in Washington after toppling a democratic regime the previous year.
“جو کام سیاست کو کنٹرول کرنے سے شروع ہوا تھا اب وہ طبلے چمٹے رقاصہ کی پازیب تک پہنچ چکا ہے ۔ پاکستان کے ملٹری جنرلز نے یہ فیصلہ ک��ا ہے کہ اب اداکارہ کی کمر بھی ہم ناپیں گے ۔
میرا فیلڈ مارشل صاحب کو مشورہ ہے کہ طبلہ کیسے بجنا ہے؟ اور درزی نے کتنا تنگ لباس سینا ہے ؟ اب آپ نے فیتہ یہاں تک پکڑ لیا ہے کہ مراسی بھی کنٹرول کریں گے تو برائے مہربانی صلح ہی کر لیں۔شہباز گل “😆
جس حساب سے جرنیل نت نئے بل پاس کر رہے ہیں، درزی طبلے چمٹے رقاصہ رائٹر بھی جرمانہ ادا کریں گے۔ مجھے لگتا ہے جرنیلوں کی بیرونی امداد مکمل طور پر بند ہو گئی ہے ۔ سوچیں 28ویں ترمیم سیاستدانوں کے لیے کتنی خوفناک ہو گی ؟!
یہ تو ہوئی ایک بات :
اب میرا سوال ہے جو فحاشی اور عریانی پنجاب میں ٹک ٹاک کے نام پر پھیلی ہوئی ہے اسکے لیے بھی جرنیلوں نے کوئی بل پاس کیا ہے ؟ یا وہاں کوئی جرمانہ لگایا ہے ؟ تھیٹر ڈرامہ تو اسکے سامنے کچھ بھی نہیں جو وہاں گفٹنگ اور پنشمنٹ کے نام پر بیغرتی اور بیشرمی کا بازار گرم کر رکھا ہے اسے کون روکے گا؟ یا وہ جرنیلوں کا ہتھیار ہے تاکہ قوم اسی گند میں الجھی رہے اور کوئی بھی شعور اور سیاست کی بات نہ کرے ؟!
کل نیلسن منڈیلا، گاندھی، قائداعظم، علامہ اقبال,خمینی نے اپنی اپنی قوم کیلئے آزادی کی آواز بلند کی۔
آج عمران، ایران، فلسطین، کشمیر، ممدانی، عبدالسید، ممدانی، مہدی حسن دُنیا کے مختلف معاشروں میں وہ آوازیں ہیں جو نا انصافی کے خلاف نوجوان نسل کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہیں۔ پوری دُنیا ایسی آوازوں کو فالو کرتی ہے۔
لیکن ان سب میں نیلسن منڈیلا، عمران، ایران، فلسطین اور کشمیر نے ایسے راستے پر چلنے کی بڑی قیمت ادا کی ہے۔
عالمی ت��ارت میں ڈالر کی بالادستی سے امریکہ کو 10 ٹریلین ڈالر کا فائدہ ہوا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا دعویٰ 🇷🇺
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا
"ڈالر کو عالمی کرنسی کے طور پر استعمال کرنے سے امریکہ کو بے پناہ مالی فائدہ پہنچتا ہے، حالانکہ یہ دولت اس نے حقیقت میں کمائی نہیں
ماہرین کے اندازوں کے مطابق، عالمی کرنسی کے طور پر ڈالر کے استعمال سے امریکہ کو تقریباً 10 ٹریلین ڈالر (10 ہزار ارب ڈالر) کا فائدہ ہوا ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ اپنی پیداوار سے زیادہ وسائل استعمال کرتا ہے
ڈالر کی عالمی بالادستی امریکہ کو دوسری معیشتوں سے اپنے مفاد میں فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کرتی ہے
”تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام ہے کیونکہ وہ عمران خان کے مؤقف کو اب بخوبی سمجھتے ہیں۔ عمران خان ہمیشہ کہتے تھے کہ یہ قوم مجھے 50 سال سے جانتی ہے، اگر میرے حوالے سے کوئی جھوٹ بولا جائے گا یا کوئی الزام لگایا جائے گا تو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ اگر عاصم منیر کو عمران خان کی اٹھائیسویں ترمیم م��ں حمایت چاہیئے تو ملاقاتیں کیوں نہیں کرواتا ؟ “
عمران ریاض خان
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
ڈاکٹر معید پیرزادہ کا عمران خان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین، لازم پڑھیں؛🔥
خان بطور سیاست دان اور بطور انسان میرے لیے سب کچھ ہیں۔
جب 2005 کے بعد سے میری عمران خان صاحب سے ذاتی طور پر بالمشافہ ملاقاتیں ہونے لگیں تو میں نے انہیں ایک انتہائی شاندار، نفیس، شریف اور باوقار انسان، ایک حقیقی Gentleman کے طور پر محسوس کیا۔ ایک ایسا انسان جس کے اندر واقعی انسان کا دل دھڑکتا ہے، جس نے ہمیشہ اپنے ساتھ Interaction رکھنے والے لوگوں کی عزت اور احترام کیا۔
میں نے عمران خان کو ایک دیانتدار، Honest، Self-respecting اور مخلص انسا�� کی حیثیت سے دیکھا، جس نے ہمیشہ یہ سوچا کہ پاکستان کے لوگوں سے محبت کیسے کی جائے، انہیں کیسے خودمختار بنایا جائے، ان کی ذہنی ترقی کیسے ہو اور زیادہ سے زیادہ پاکستانی کس طرح ترقی کے ثمرات سے فائدہ اٹھا سکیں۔
یہی وجہ ہے کہ عمران خان نے ماحولیات کا سوچا، درخت لگانے کا سوچا، Sustainable Growth کا سوچا، ہیلتھ کارڈ کا منصوبہ شروع کیا۔ انہوں نے یہ نہیں سوچا کہ اپنی سیاست کے لیے مجھے پل بنانے چاہئیں، انڈر پاسز بنانے چاہئیں یا فلاں جگہ کوئی منصوبہ شروع کرنا چاہیے۔
اس وقت سب سے بڑا مقصد یہ ہے کہ اس قیمتی انسان، اس شاندار پاکستانی شخص کی زندگی اور جان کو بچایا جائے، جس کے ساتھ پاکستانی قوم کے چالیس، پچاس برس کے جذبات اور وابستگی جڑی ہوئی ہے۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ اسٹیٹ آف دی آرٹ پرائیویٹ اسپتالوں کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک میڈیکل بورڈ جتنی جلدی ممکن ہو، عمران خان صاحب کا مکمل معائنہ کرے۔
ظاہر ہے کہ اب میں پریکٹسنگ ڈاکٹر نہیں ہوں۔ ہزاروں، لاکھوں ڈاکٹرز موجود ہیں جو مجھ سے بہتر ان تمام طبی معاملات کو سمجھ سکتے ہیں۔ لیکن جن چیزوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، ان میں عمران خان صاحب کی خون کی شریانوں کی صورتحال، خون کے لوتھڑے (Clots) کہاں سے بن رہے ہیں اور ان کی وجوہات کیا ہیں، یہ سب شامل ہیں۔
تازہ ترین: ایران نے بحرین میں امریکی ریڈار تنصیبات پر کئی ڈرون حملے کیے ہیں۔
یہ گزشتہ کئی ہفتوں میں کسی خلیجی تعاون کونسل (GCC) ملک پر ہونے والا پہلا حملہ ہے؛ اس بات کا قوی امکان ہے کہ ایران کے ان حملوں کا دائرہ کار ایک بار پھر وسیع ہو جائے۔
وکلاء بھی موجود تھے، نام سے تو وہ عمران خان کی پارٹی کے تھے۔ سینکڑوں وکلاء موجود تھے، ہمیں بڑا دکھ ہوا جب تحریک انصاف کے ساتھیوں نے کہا کہ یہاں آپ نے پولیٹیکل بات نہیں کرنی، بار روم میں!
حملہ ہوا ہے، فیڈریشن پر حملہ ہوا ہے، ایک صوبے کی خود مختاری پر، اور ہمیں یہ کون کہہ رہا ہے؟
ایران کا کہنا ہے کہ اس کے میزائل اب یو��پ میں موجود امریکی اڈوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق،
’خرمشہر‘ میزائل ہلکے وار ہیڈ (warhead) کے ساتھ کہیں زیادہ دور تک مار کر سکتا ہے، جس کی زد میں انگلینڈ میں واقع ’آر اے ایف فیئرفورڈ‘ (RAF Fairford) بھی آ سکتا ہے۔ امریکہ نے اسی اڈے کا استعمال کرتے ہوئے ایران کے خلاف بمبار طیاروں کے ذریعے حملے کیے تھے۔
ایران کے سپریم لیڈر نے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ جغرافیائی حدود کی قید کے بغیر دھمکیوں کا جواب دے، اور واضح کیا کہ: "مار کرنے کی صلاحیت (رینج) کی کوئی حد نہیں ہے۔"
شیخ وقاص اکرم نے بھی مشال یوسفزئی کی اس خبر کو جھوٹ قرار دے دیا جس میں انہوں دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کو اختیار دے دیا ہے اب علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں
شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ایسا کوئی پیغام ہم تک نہیں پہنچا اور ایسی باتوں سے گریز کرنا چاہیے
اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ حکومت راولاکوٹ کے دھرنے کے خاتمے اور مذاکرات کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟
تو عرض یہ ہے کہ حکومتِ آزاد کشمیر کی پوری قیادت سر جوڑ کر بیٹھی، طویل مشاورت ہوئی، سنجیدہ غور و فکر کیا گیا اور بالآخر ایک ایسا تاریخی حل دریافت ہوا جس پر سب متفق ہو گئے: عوام کے جائز مطالبات کا جواب دینے کے بجائے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنائے جائیں اور انہی کے ذریعے عوامی بیانیے کا مقابلہ کیا جائے۔
واقعی، حکمرانی اور سیاسی بصیرت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہو سکتی ہے؟
#RightsMovementAJK
جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کی بہن کی یہ سٹوری سن۔کر آپ کا دل ہل جائیگا۔ یہ ظلم ذمہ داروں کے جلد گلے پڑیگا
جب ایک بہن نے بے بس ہو کر پولیس والوں کو اپنی عزت پیش کر دی کہ بھائی کی جو سزا ہے وہ دو مگر مارو نہیں۔ مگر پنجاب حکومت کی بنائی CCD نے اسے قتل کر کے ہی لاش بہن کے حوالے کی
کسی عدالت نے سوموٹو لیا نہ کسی ہائی آفیشل نے۔
تھپڑ کے بدلے تھپڑ مروانے والی چیف منسٹر نے بھی بہن کا بدلہ لیکر نہیں دیا
🚨سلمان اکرم راجہ کو کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی۔ وہ ایک کامیاب وکیل تھے اور آج بھی ہیں۔ پیسہ تھا، گاڑی تھی، شہرت تھی۔ وکالت کے میدان میں شاید ان کے پائے کا کوئی وکیل پاکستان میں موجود نہ ہو۔
لیکن انہوں نے سب کچھ چھوڑ کر مشکل راستے کا انتخاب کیا اور مشکل ترین وقت میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔
تحریک انصاف کے کارکنان اور خان کے چاہنے والے آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
@salmanAraja
https://t.co/bazFAlvHbZ
ظالم جرنیلوں کو ایکبار پھر عمران خان کی ضرورت آ پڑی ہے! زدرداری ان کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہو رہا - نقوئی کا نئے صوبوں کا دھونس مشن آگے نہیں بڑھ پا رہا - زرداری کے بغیر ۲۸ ترمیم نہیں ہو سکتی! ریفرینڈم کا ڈھونگ رچا کہ یہ فراڈ یے، آئین اور پارلیمنٹ کے بغیر نئے صوبے بنانا چائتے ہیں - کیونکہ جنرل عاصم منیر کو امریکہ کے ۲۰۱۸ کے الیکشن سے پہلے پا��ستان کا صدر بننا ہے! عمران خان کو مشکل فیصلہ کرنا ہے؟ کیا PTI جنرل عاصم منیر کی مدد کرے گئی یا شریف اور زرداری کو عاصم منیر کے جال سے بچاے گئی؟ اور کیوں؟ یہ وہ فیصلہ ہے جو اگلے چند دنوں میں ہونا ہے!
عمران خان کو معلوم ہوا کہ پارلیمانی پارٹی کی اکثریت کمیٹیوں میں واپس جانا چاہتی ہے توانہوں نے منع کر دیا،عمران خان نے کہا کہ کمیٹیوں میں واپس جا کر اس حکومت کو جواز فراہم نہیں کرنا، عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ پارلیمان یا اجلاس کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے،
علامہ ناصر عباس