سوال؛ چارٹر آف ڈیموکریسی میں لکھا ہے کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمی�� اپوزیشن کا ہونا چاہیے وہاں نہیں بناتے اپنے بندے کو لگایا ہوا ہے۔
بلاول؛ وہ دیکھیں وہ پی ٹی آئی چارٹر کو نہیں مانتی
میٹھا میٹھا ہپ ہپ 😎🤔
اچھا کل رات شاہزیب نے جیسے ہی سخت سوالات شروع کیے تو بلاول کے جواب انگریزی میں شروع ہو گے جب انگریزی مُک جاتی تو شاہزیب پھر وہی سوال کر دیتا تھا کہ انج نہیں 😂😂
چند سال پہلے 2 یتیم بچیوں کیلئے آن لائن جاب کی ریکویسٹ کی تاکہ وہ اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں
لیکن @SyedNasirHShah صاحب نے بولا بچیاں پڑھائی جاری رکھیں میں فیس کی زمہ داری اٹھاتا ہوں
آج آپ سب کو بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی کہ اُن یتیم بچیوں نے اتنی محنت کی کہ الحمدللہ وہ آج اپنی یونیورسٹی کی نہ صرف ٹاپر ہیں بلکہ گولڈ میڈلسٹ بن چکی ہیں
دونوں بہنیں اب اچھی پوزیشن پر جاب کر کے اپنا گھر چلا رہی ہیں، شاہ صاحب ہمیشہ ان کی دعاؤں میں رہتے ہیں 🤲🏻
خیبر پختونخواہ کی تقسیم کے قرارداد پر ووٹ دیتے ہیں، جنوبی پنجاب صوبے کے لئے پھوپھو لاہور میں بیٹھی کمپین کرتی پائی جا رہی ہیں، بلوچستان اسمبلی میں نئے صوبوں کی قرارداد منظور کرواتے ہیں اور جب سندھ کی باری آئی تو خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔
لگے کی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ؟؟
سسٹم کو ڈوبونے میں سب سے بڑے حصہ دار پیپلزپارٹی والے ہیں ۔
ان کے پاس صدر پاکستان ، چیرمین سینٹ ، 3 گورنر 3 وزیراعلی اور بہت سے آئینی عہدے ہیں
اور پرفارمنس کچھ بھی نہیں جب پرفارم نہیں کرو گے تو سسٹم تو کلیپس کرے گا ہی
اسٹیبلشمنٹ سے جڑے سب سے بڑے نام محسن نقوی صاحب اور فیصل واوڈا دونوں کو سینٹر پی پی نے ووٹ دے کر بنایا ہے اور محسن نقوی کا نام بطور نگران وزیراعلی پنجاب بھی پی پی نے دیا تھا
گڑ کھائیں گل گلوں سے پرہیز
پاکستان کا خطرناک ترین سیاستدان رانا ثناﷲ ہے 🔥
میرا دل کرتا ہے ان خواتین کی بار بار بات کروں جنہیں کس خوشی میں جیلوں اور انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے (نفیسہ شاہ) 🤷♂️
آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو اپنے صدر سے کہیں سزائیں معاف کر دے اور سب کو باہر نکال دے (رانا ثناﷲ) 😂🔥
UAE's candidate for the position of Secretary-General of the United Nations, Lana Nusseibeh meets Pak DPM/Foreign Minister @MIshaqDar50 in Islamabad, Pak FM expressed the hope that the next Secretary-General of the United Nations would strengthen the role of the United Nations
Interesting optics there by the visiting dignitary, clad in Pakistan's national flag colours for the meeting.
ادھر 190 ملین کیس میں سزا کا وقت قریب آیا ادھر عمران نیازی کا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا😂
اور سیدھا تینوں عدالتوں کے چیف جسٹس کو خط ہی لکھ ڈالا کہ مجھے بچاؤ میں بیمار ہوں مجھے دل ک�� دورہ پڑجائے گا،
اللہ سے معافی مانگنی چاہیئے - دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑانے والا عمران خان اور اسکے حواری۔ گندی زبان استعمال کرنا تمسخر اڑانا۔ اللہ شفا بخشے آمین
میرا قید کے دوران جناح ھسپتال میں ھر نیا کا آپریشن تھا اس نے وڈیو بنانے کے لئے ایک یوتھیے ڈاکٹر کی ڈیوٹی لگائی تھی کہ تصدیق کرو واقعی آپریشن ھے ڈرامہ تو نہیں۔ استغفراللہ
BREAKING:
Trump, Vladimir Putin and Xi Jinping are planning an unprecedented joint meeting in China next week.
The historic meeting would bring the leaders of the United States, Russia and China together, with discussions expected to include nuclear weapons reduction and the Iran war. Ukraine is not expected to be on the agenda.
It would be a historical and rare moment of direct engagement between the leaders of the world's three major nuclear powers.